جی واقعی بالکل باجو کو دیکھ کر تو 'غصے' کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔ اب وقت پڑنے پر باجو اتنا سارا غصہ کہاں سے لے آتی ہیں یقین جانیئے مجھے اس کا بالکل اندازہ نہیں![]()
اس کے علاوہ محفل کی سالگرہ ہوئی ہے۔ کئی ممبران کی شادیاں ہوئی ہیں اور وغیرہ وغیرہ![]()
گزشتہ چھ ماہ میں کس کس کی شادی ہوئی ہے؟