کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کسی کو کہیں پندرہ بیس منٹ کے لیے آپ کا گلا دبا دے، بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔ ;)




animated087.gif

جس نے دبانا ہے وہ بھی یہیں پر موجود ہیں ،
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں تم کیوں پوچھ رہی ہو؟ کہیں تم ہی کو تو خواہش نہیں ہو رہی باجو کی یہ خدمت کرنے کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہم مس تکلیف کے بھائی مسٹر آرام کا ذکر نہیں کر رہے، بلکہ باجو کی گلے کی تکلیف کا ذکر کر رہے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
یہ ہم مس تکلیف کے بھائی مسٹر آرام کا ذکر نہیں کر رہے، بلکہ باجو کی گلے کی تکلیف کا ذکر کر رہے ہیں۔


:(

کیا کروں اک موسم ایسا ہے گلے خراب کرنے والا ۔ ۔ اوپر سے میں کونسا کوئی پرہیز کرتی ہوں :( جس چیز پر دل کرتا ہے کھا پی لیتی ہوں ۔ ۔۔ اک بار میں میٹھی ۔ ۔ دوسری باری نمکین ۔ ۔ پھر اسکے بعد کوئی ٹھنڈی ۔ ۔ اور ٹھنڈی کے پیتے ہی گرم پر دل آجاتا ہے ۔:(
اور ڈاکٹر نے جو کیپسول دئیے ہیں انکی تو پرواہ ہی نہیں ۔ ۔۔ آنکھ اٹھا کر دیکھتی ہی نہیں :rolleyes: البتہ جب یہ سب کچھ کھا پی کر کھانسی زور پکڑے یا گلا تو ظاہر ہے یہ کیپسول ہی نظر آتے ہیں
animated0122.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں باجو، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے اور لمبی زندگی دے۔
شغل مذاق بس اتنا ہی کافی ہے۔
 
اور اب میں۔۔۔۔۔۔۔۔ آج اپنی دو ہزار تحاریر مکمل کرنے محفل میں آیا ہوں۔۔۔۔۔ :) یہ ہے تحریر نمبر 1995
اس وقت محفل پر موجود ہیں: Muhammad Naeem, ‏اکرام, ‏زرقا مفتی, ‏شعیب سعید شوبی۔۔۔۔ کوئی بھی آجائے ان میں سے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top