استغفراللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او نہیں نہیں وہ والا عشق وشق نہیں، میں دور ہی رہا ایسی خرافات سے۔ میں نے تو ایسے ہی کہہ دیا تھا جو منہ میں آیا
یہ باقی کے سب کہاں گم ہیں؟؟؟
ایسے ہی مت کہا کرو جو منہ میں آئے ۔ اور امید ہے ایسی خرافات سے دور ہی رہو گے اپنی پڑھائی پر توجہ دینا ۔ ۔۔ ورنہ میں ڈنڈا لے کر آجاؤں گی کہ زیادہ دورُ نہیں ہوں ،
مگر مجھے پتا ہے آپ اچھے بچے ہو ۔
چھوٹے بھیا ، چکر '' مت لکھا کریں ناں ۔ ۔۔ مجھے پڑھکر چکر آنے لگتے ہیں ایسے لگتا ہے کسی نے گھومنے والی کرسی پر آپکو بیٹھا کر چکر پہ چکر دے ڈالے ہو ،
پڑھکر مجھے یہاں چکر آنے لگتے ہیں ۔