خوش آمدید حسن، کیا حال ہے اور کہاں رہے اتنے دن؟ پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟ لگتا ہے امتحانوں میں مصروف تھے۔
خواب سے آنکھ کھلنے تک کا !
سلام اہل محفل
شمشاد بھائی شکریہ، میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور پچھلے کچھ دن کافی مصروفیت میں گزرے۔ کچھ پڑھائی میں اور بعض دیگر امورِ خاص بھی زیر غور رھے
امتحانات تو نہیں البتہ کورس ورک نے کافی الجھائے رکھا۔ پڑھائی بھی اچھی چل رہے ھے آپکی دعا چاہیئے۔
السلام علیکم ۔۔۔۔
سردی تو نہیں لگی ۔۔۔ البتہ مصروفیتیں کافی لگی ہوئی ہیں آج کل ۔
چلیں چھوڑ دیا ۔۔۔ اب کیا کریں ۔۔۔ ؟؟؟
میں تو باز آیا ایسے ریلیکس ہونے سے کہ جس میں دماغ ہی تھک جائے ۔اب گلی ڈنڈا کھیلتے ہیں کرنا کیا ھے ویلے بیٹھ کے دماغ ریلکس کریں اور جب تھک جائیں تو دوبارہ ریلیکس کریں
میں تو باز آیا ایسے ریلیکس ہونے سے کہ جس میں دماغ ہی تھک جائے ۔
ویسے آپ کے مشورے بڑے مفید ہوتے ہیں ۔ کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرلیں ۔
میرا خیال ہے آپ اپنا جملہ مکمل کرنا بھول گئیں ہیں ۔ جملہ کچھ یوں ہونا تھا ۔بس جی مستقبل میں ارادہ تو ھے کیونکہ ویلے روٹیاں توڑنے کی عادت جو پڑی ہوئی ھے ویسے سیاسیات تو میرا موضوع بھی ھے لیکن ھے بڑا خشک
میرا خیال ہے آپ اپنا جملہ مکمل کرنا بھول گئیں ہیں ۔ جملہ کچھ یوں ہونا تھا ۔
بس جی مستقبل میں ارادہ تو ھے کیونکہ ویلے روٹیاں توڑنے کی عادت جو پڑی ہوئی ھے ویسے سیاسیات تو میرا موضوع بھی ھے لیکن دماغ ھے بڑا خشک۔
۔۔
بھئی ۔۔۔۔ جن لوگوں کے پاس دماغ ہوتا ہے ۔۔۔ ٹینشن تو ان کو اٹھانا پڑتی ہے ۔۔۔ آپ کیوں اس کام میں دبلی ہو رہیں ہیں ۔ ۔۔۔ہاہاہا ، ہاں جی ایسا بھی کہ سکتے ہیں کیا کروں اس "دماغ" کی وجہ سے اکثر مجھے ٹینشن اٹھانی پڑتی ھے ، وہ کیا کہتے ہیں آبیل مجھے مار ٹائپ