زونی
محفلین
بھئی ۔۔۔۔ جن لوگوں کے پاس دماغ ہوتا ہے ۔۔۔ ٹینشن تو ان کو اٹھانا پڑتی ہے ۔۔۔ آپ کیوں اس کام میں دبلی ہو رہیں ہیں ۔ ۔۔۔
لو بھلا میں اس بچپنے میں ٹینشن کیوں لینے لگی ، یہ تو انکلز کا کام ہوتا ھے
بھئی ۔۔۔۔ جن لوگوں کے پاس دماغ ہوتا ہے ۔۔۔ ٹینشن تو ان کو اٹھانا پڑتی ہے ۔۔۔ آپ کیوں اس کام میں دبلی ہو رہیں ہیں ۔ ۔۔۔
پھر بیل بیچارے کا کیا حشر ہوتا ہے آپ کومارنے کے بعد؟
زونی آنٹی حاضری اسکول میں لگتی ہے، یہاں نہیں اور نہ ہی یہاں کوئی رجسٹر لے کر بیٹھا ہوا ہے۔ اور یہ لیکچر کون دے رہا ہے آپ کو؟
سر جی غصہ کیوں کر رہے ہیں اور اوپر سے اپ نے مجھے آنٹی ہی کہ دیا ھے کل کی چھٹی پکی
وعلیکم السلام ۔۔ظفری بھائی رضوان نے آپ کو سلام بولا تھا، کل میری ان سے فون پر بات ہوئی تھی۔
سب کچھ ملتا تھا لیکن کیا ہے کہ وہ کینٹین والی مائی آجکل پتہ نہیں اسکول کیوں نہیں آ رہی۔
وعلیکم السلام ۔۔
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں وہ ۔۔۔ اور یہ سفر پہ سفر وہ کیوں کیئے جا رہے ہیں ۔ خیر تو ہے ۔۔۔ اگلی دفعہ پوچھیئے گا ۔