اس وقت میںمحفل میں حا ضر ہو خوش امدید سواتینز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ی یونس رضا معطل اپریل 1، 2008 #521 Swatians نے کہا: اس وقت میںمحفل میں حا ضر ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش امدید سواتینز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Swatians نے کہا: اس وقت میںمحفل میں حا ضر ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش امدید سواتینز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2008 #522 خوش آمدید سوات کے رہنے والے جناب اپنا تعارف تو کروائیں۔ ماشاء اللہ سوات سے خاصے اراکین شامل ہو رہے ہیں۔
خوش آمدید سوات کے رہنے والے جناب اپنا تعارف تو کروائیں۔ ماشاء اللہ سوات سے خاصے اراکین شامل ہو رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2008 #524 و علیکم السلام بہت خوشی کی بات ہے کہ سوات سے اراکین آ رہے ہیں۔ ایک رکن گمشدہ بھی ہے سوات سے، وہ بھی واپس آ جائے تو مزید خوشی ہو۔
و علیکم السلام بہت خوشی کی بات ہے کہ سوات سے اراکین آ رہے ہیں۔ ایک رکن گمشدہ بھی ہے سوات سے، وہ بھی واپس آ جائے تو مزید خوشی ہو۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2008 #526 مشکل ہے آپ کچھ مدد کر سکیں۔ وہ اس محفل کی ایک خاتون رکن ہیں " جیہ "، بہت فعال رکن تھیں، پھر ان کی شادی ہو گئی اور وہ پتہ نہیں کس کو پیاری ہو گئیں؟
مشکل ہے آپ کچھ مدد کر سکیں۔ وہ اس محفل کی ایک خاتون رکن ہیں " جیہ "، بہت فعال رکن تھیں، پھر ان کی شادی ہو گئی اور وہ پتہ نہیں کس کو پیاری ہو گئیں؟
زونی محفلین اپریل 1، 2008 #527 السلام علیکم ،یہ آج اتنا سناٹا کیوں ھے ادھر اور محفل کو کیا ہوا شمشاد بھائی ،دو گھنٹے کی کوشش کے بعد اب اوپن ہوئی ھے
السلام علیکم ،یہ آج اتنا سناٹا کیوں ھے ادھر اور محفل کو کیا ہوا شمشاد بھائی ،دو گھنٹے کی کوشش کے بعد اب اوپن ہوئی ھے
ابن سعید خادم اپریل 1، 2008 #528 ابھی ابھی میں بھی حاضر ہوا ہوں اور انشاء اللہ دیر رات تک ساتھ دوں گا۔
الف عین لائبریرین اپریل 1، 2008 #529 کیسے پرچے ہوئے سعود؟ اللہ کرے کہ زبردست کامیابی تمہارے قدم چومے۔
ابن سعید خادم اپریل 1، 2008 #530 الحمد للہ بہت اچھے گئے! ویسے یہ سیشنل ٹیسٹ تھے۔ فائنل امتحان اگلے ماہ 5 تاریخ سے شروع ہو رہے ہیں۔
تعبیر محفلین اپریل 1، 2008 #531 السلام علیکم سعود آپ کے غائب ہونے کی یہ وجہ تھی۔ ہمیں آپ پر پورا بھروسہ ہے کہ آپ کامیاب ہونگے۔ انشاءاللہ
السلام علیکم سعود آپ کے غائب ہونے کی یہ وجہ تھی۔ ہمیں آپ پر پورا بھروسہ ہے کہ آپ کامیاب ہونگے۔ انشاءاللہ
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2008 #534 و علیکم السلام شعیب بھائی یہاں تو کل رات سے گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے، باہر سانس لینا دوبھر ہو رہا ہے۔ آپ کےہاں کیا صورتحال ہے؟
و علیکم السلام شعیب بھائی یہاں تو کل رات سے گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے، باہر سانس لینا دوبھر ہو رہا ہے۔ آپ کےہاں کیا صورتحال ہے؟
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 2، 2008 #535 صبح بخیر۔۔۔۔ اتنا سنسان کیوں ہے یہ دھاگہ؟؟؟ میرے دوست جلدی سے چلے آئیں یہاں پر۔۔۔۔۔!
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2008 #537 یہاں تو آج اعجاز بھائی بھی نہیں آئے اور نہ ہی سارہ آئی ہے۔ اب شاید آ جائے۔
زونی محفلین اپریل 2، 2008 #539 حسن علوی نے کہا: یا پھر شاید حسن ہی آ جائے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام لیکن حسن آجکل اتنا پڑھاکو بچہ کیوں بنا ہوا ھے
حسن علوی نے کہا: یا پھر شاید حسن ہی آ جائے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام لیکن حسن آجکل اتنا پڑھاکو بچہ کیوں بنا ہوا ھے
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2008 #540 و علیکم السلام حسن کی تو اس وقت بلکل بھی امید نہیں تھی۔ یہ آج اس وقت کیسے؟