حسن علوی
محفلین
و علیکم السلام
حسن کی تو اس وقت بلکل بھی امید نہیں تھی۔
یہ آج اس وقت کیسے؟
اسی لیئے تو کسی شاعر نے فرمایا تھا کہ 'پیوستہ راہِ شجر سے 'امیدِ حسن' رکھ'
بریک اِنٹرول میں حاضر ہوا ہوں شمشاد بھائی یونیورسٹی سے
کیسے ہیں آپ اور کیا ہو رہا ھے محفل میں آجکل