شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
و علیکم السلام
بہت ہو گئی اب تو اسلام کو السلام کر لیں۔ السلام علیکم
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
جی شمشاد بھائی، بہت اعلٰی جاب ملی ہے۔ مارچ کے آخری میں ہفتے شروع کی تھی۔و علیکم السلام
ہیں یہ نئی جاب کب شروع کی؟ کتنا عرصہ ہو گیا جاب شروع کیئے، تنخواہ تو مل گئی ہو گی؟
سعود بھائی پوری مٹھائی سمیت پورا ڈبہ۔
ویسے اُسے معلوم ہے کہ میں نے کیوں پوچھا ہے " تنخواہ تو مل گئی ہو گی "۔
جب بھی اس کی نظر اس پیغام پر پڑی، اس کا جواب بھی ملاحظہ فرما لیجیئے گا۔
جی اعجاز انکل۔ پہلی تنخواہ تو پہلے ملے۔ پھر مٹھائی کے ڈبے ہی ڈبے۔پہلی تنخواہ کی مٹھائی پر سب سے پہلے شمشاد بھائ کا حق بنتا ہے ماوراء۔۔۔ ٹھیک کہہ رہا ہوں نا شمشاد؟ شمشاد کے ڈبے میں سے ایک ٹکڑا ہم کو کافی ہے۔۔
شمشاد بھائی، فون کرنے چھوڑ دئیے ہیں۔ ورنہ تنخواہ تو مجھے ہر ماہ ملتی ہے۔اعجاز بھائی ایک ٹکڑا کیوں، اگر مٹھائی آئی تو سارا ڈبہ ہی آپ کو بھیج دوں گا۔
اصل میں بات یہ ہے کہ اس کو تنخواہ ملے تو تب کہیں جا کر فون کو ہاتھ لگاتی ہے۔
ماورا اگر مٹھائی بٹ رہی ہے تو مجھے نہ بھولنا ۔۔۔۔۔۔۔۔آخر کو ہم مستقبل کے بزنس پارٹنر ہیں
ہاہاہا۔ واقعی۔۔آج بھی میرا ہمیشہ کی طرح ایک ہی جواب ہے۔لیکن ہمیشہ صحیح ہی تو کہتی ہوں۔سعود بھائی پوری مٹھائی سمیت پورا ڈبہ۔
ویسے اُسے معلوم ہے کہ میں نے کیوں پوچھا ہے " تنخواہ تو مل گئی ہو گی "۔
جب بھی اس کی نظر اس پیغام پر پڑی، اس کا جواب بھی ملاحظہ فرما لیجیئے گا۔
اعجاز بھائی ایک ٹکڑا کیوں، اگر مٹھائی آئی تو سارا ڈبہ ہی آپ کو بھیج دوں گا۔
اصل میں بات یہ ہے کہ اس کو تنخواہ ملے تو تب کہیں جا کر فون کو ہاتھ لگاتی ہے۔
شکریہ باجو۔۔۔اب سارے جی بھر کر مٹھائی کھائیں۔ اور آپ فکر نہ کریں۔ آپ کو مٹھائی کے ٹوکرے بھیجوں گی۔
یہ لڈو مجھے پہلے پسند نہیں تھے، لیکن اب مجھے بہت پسند ہیں۔ دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا ہے۔
اب کیا فائدہ یاد کروانےکا، اب تو وہ دکان ہی بند ہو گئی۔