کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟

ڈاکٹر یونس ، اتنا مختصر لکھا ، اگر شمشاد بھائی دیکھ لیں تو ۔ ۔ ۔
 

damsel

معطل
کیسی ہیں damsel

میں ٹھیک ٹھاک اور مزے میں ۔ آپ کی کیا مصروفیت چل رہی ہے ؟

میں ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں:) بس بہت مصروفیت ہے کچھ حل نکلے تو بتاؤں گی آپ سنائیں کیا کرتی ہیں بوریت سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اب یہ تو کوئی دوسرا ڈاکٹر ہی تشخیص کر کے بتا سکتا ہے، ایک ڈاک اپنی تشخیص خود سے تو کر نہیں سکتا۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔ یہ حال تو سمجھ مین اتا ہے لیکن چال کا کیوں پوچھا جاتا ہے :confused:

میں ٹھیک ٹھاک ۔۔ باقی سب بھی اچھے ہی ہونگے ۔۔۔:)

آپ سناؤ ۔۔ بچے کیسے ہیں اور میاؤں ۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ تمہارا ذ پ بھی ملا تھا اور تمہاری شریک کار کا بھی، تبھی تو میں نے اپنے دستخط تبدیل کئے ہیں۔ اور انعامات کا اشتہار لگایا ہے۔
 

damsel

معطل
وعلیکم السلام ۔۔۔ یہ حال تو سمجھ مین اتا ہے لیکن چال کا کیوں پوچھا جاتا ہے :confused:

میں ٹھیک ٹھاک ۔۔ باقی سب بھی اچھے ہی ہونگے ۔۔۔:)

آپ سناؤ ۔۔ بچے کیسے ہیں اور میاؤں ۔۔;)

حال کے بعد خواتین چال اس لیے پوچھتی ہیں تاکہ پتا چل سکے کہ ہائی ہیل چال ہے، بلاک ہیل چال ہے، کولاپوری چال ہے یا کوئی اور اس سے نہ صرف نئے فیشن کا پتا چلے گا بلکہ فرد کی حالیہ سرگرمی پر بھی روشنی پڑتی ہے۔ ہائی ہیل مطلب باہر جانے کا ارادہ ہے، کولاپوری یعنی آج کسی مہندی یا شامِ غزل کا ارادہ ہے اور فلیٹ تو صرف کچن تک کا ہی قصد ہے:rolleyes:
 

الف عین

لائبریرین
وہ واہ کیا رونق ہے اس وقت۔۔۔ خلیجی لڑیاں بھی ہیں اور سعودی شمشاد ھی۔ اور ہم دو ہندوستانی بھی۔
اب شاید تعبیر ٹپکیں۔۔۔ مگر شمشاد کہیں گے کہ ٹپکتی تو زینب ہے۔۔۔۔
 
مغرب کو دکھانے کے لئے انقلاب لانے کی ضرورت نہیں۔ ابھی ہمیں اپنے بھلے کے لئے ہی بہت سارے انقلابوں کی ضرورت ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top