کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام خواتین و خواتان میرا مطلب ہے حاضرین و حاضرات اوہ پھر کچھ گڑبڑ ہو گئی۔

ظفری بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں :)
 
الف عین

لائبریرین
کیا چل رہا ہے سعود۔۔۔ زرقا بھی محسن ہو چکی ہیں اپنی غزل پر داد وصول کرتے کرتے۔ اب تم ہی شروع کرو اس کا سلسلہ۔ میں‌تو اب چلا۔ بہت کام ہیں۔۔
 
ارے چاچو حد ہو گئی جو کام خالص آپ کا ہے وہ بھی میرے سر ڈال دیا۔ :)

اچھی زبر دستی ہے۔ :)

خیر قہر درویش بر جان درویش۔ :)
 
برہم کو اگر الٹ کر لکھا جائے تو ہمبر اور گر کا اضافہ کردیا جائے تو ہمبرگر ہی ہی ہی ۔کچھ غلط تو نہیں‌لکھ دیا ہے ۔میرا مطلب اس تھریڈ میں‌ایسی باتیں‌کر سکتے ہیں‌کہ نہیں؟؟؟؟ابھی ہم نئے ہیں نہ کچھ سمجھ نہیں‌آرہا ہے ۔:confused:
 
سارہ خان

محفلین

السلام علیکم ۔۔ محفل پر خوش آمدید نتالیہ ۔۔۔:)

یہ تھریڈ ہے ہی باتونی تھریڈ آپ کوئی بھی بات کر سکتی ہیں ۔۔ :)
 
برہم کو اگر الٹ کر لکھا جائے تو ہمبر اور گر کا اضافہ کردیا جائے تو ہمبرگر ہی ہی ہی ۔کچھ غلط تو نہیں‌لکھ دیا ہے ۔میرا مطلب اس تھریڈ میں‌ایسی باتیں‌کر سکتے ہیں‌کہ نہیں؟؟؟؟ابھی ہم نئے ہیں نہ کچھ سمجھ نہیں‌آرہا ہے ۔:confused:
ہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں آیا کہ یہ ہمبر گر سے مراد کیا ہے؟ :) اور کچھ مراد بھی ہے یا ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکر ہے سارہ تمہیں پتہ چل گیا، اب حجاب کو بھی بتا دینا۔ ہو سکتا ہے انہوں نے کوئی انعام وغیرہ لینا ہو۔
 
سارہ خان

محفلین
ل ول ۔۔ شمشاد بھائی اس نے تو انعام بلکہ تمغے دینے ہیں ۔۔ لینا تو ان سب نے ہے ۔۔ جو جو ادھر لینے جائیں گے ۔۔۔;)
 
یہ زکی بھائی بھی ناں بس۔۔۔۔۔۔

اگر ان کا بس چلے تو گرلس کالج کے باہر لکھے "مردوں کا اندر آنا ممنوع ہے" کے پہلے حرف پر پیش لگا کر اندر چلے جائیں۔ ;)
 
شاید آپ نے میری بات کو کسی اور رنگ میں دیکھا ویسے میں نے دِکھی کو دُکھی کرنے پر تمثیلچہ لکھا تھا۔ :)
 
damsel

معطل
یہ زکی بھائی بھی ناں بس۔۔۔۔۔۔

اگر ان کا بس چلے تو گرلس کالج کے باہر لکھے "مردوں کا اندر آنا ممنوع ہے" کے پہلے حرف پر پیش لگا کر اندر چلے جائیں۔ ;)

:grin:

ویسے گرلز کالج مین نہین جانا چاہیئے وہاں لڑکیاں آوازیں کستی ہیں:(
لیکن صرف اکیلے لڑکے پر;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top