کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعوووووووووووووووووووود :eek:

دگنا کرنے کی سہولت صرف آپ کے لئے تھی کیوں مجھے جو کے دانوں سے رائی کے پہاڑ تک پہنچوائیں گے:grin:

سوری اپیا سوری! ماریئے گا نہیں پلیز!!

ٹھیک ہے میں ظفری بھائی شمشاد بھائی اور دوسرے سبھی لوگوں کو بول دونگا کہ کوئی بھی دو گنا مت کریں یہ میرے لئے مخصوص ہے۔ ہاں البتہ چار پانچ گنا کر لیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔

اب تو ٹھیک ہے نہ اپیا رانی؟؟ :) :)
 
زونی

محفلین

یہ دگنے کی اجازت دے کے تو اپنے پیر پہ کلہاڑی مار لی ھے:(
ابن سعید میں اپ کے دگنے پہ بھی پابندی لگانے کا سوچ رہی ہوں;):grin:
 
یہ دگنے کی اجازت دے کے تو اپنے پیر پہ کلہاڑی مار لی ھے:(
ابن سعید میں اپ کے دگنے پہ بھی پابندی لگانے کا سوچ رہی ہوں;):grin:

ارے ارے اپیا مجھ سے پھر کوئی لغزش ہو گئی کیا؟ میں نے کہہ تو دیا کہ سب کو دو گنا کرنے کی اجازت نہیں دونگا۔

آپ خفا کیوں ہو رہی ہیں۔ میں ابھی رونے لگوں گا ہاں نہیں تو۔ :( :(
 
damsel

معطل
چلیں پھر ٹھیک ہے اپیا۔ میں دو گنا کرکے ظفری بھائی کی طرف بڑھا دیتا ہوں وہ دو گنا کرکے عمار بھائی کی طرف بڑھا دینگے پھر وہ دو گنا کر کے شمشاد بھائی کی طرف و علیٰ ھٰذا القیاس آٹھ دس سٹیپس کے بعد جب یہ سائل/سائلہ (ڈیمسیل اپیا) تک پہونچے گا تب تک ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ;)

ہائے میرا سر:eek::eek:
 
damsel

معطل
ارے ارے اپیا مجھ سے پھر کوئی لغزش ہو گئی کیا؟ میں نے کہہ تو دیا کہ سب کو دو گنا کرنے کی اجازت نہیں دونگا۔

آپ خفا کیوں ہو رہی ہیں۔ میں ابھی رونے لگوں گا ہاں نہیں تو۔ :( :(

لڑکے کیسے روتے ہیں بھلا؟؟ زونی 2 منٹ تک مزید خفا رہنا پلیز
 
ظفری

لائبریرین
آدمی تو نہیں مجھے آج کل یہ خواتین کچھ مشکوک لگ رہی ہیں، آی تو ان غیر متوع حاضریاں اور دوسرا نئی نئی خواتین کی محفل میں آمد، اب تحقیقات ہو بھی تو کیسے تھانے میں زنانہ پولیس ہی نہیں ہے۔

شمشاد بھائی ۔۔۔۔ تحقیقات کی ضرورت نہیں ۔ میں آپ کے پولیس اسٹیشن کا خفیہ آدمی ہوں ۔ ساری معلومات میرے پاس ہیں ۔ آپ کہیں تو بمعہ ثبوت ان نئی اور پرانی خواتین کے بارے میں سارا ریکارڈ آپ کے آفس میں لے آؤں ۔ ;) ۔۔۔ :cool:
 
ظفری

لائبریرین
یہ دگنے کی اجازت دے کے تو اپنے پیر پہ کلہاڑی مار لی ھے:(
ابن سعید میں اپ کے دگنے پہ بھی پابندی لگانے کا سوچ رہی ہوں;):grin:

بھتیجی ۔۔۔۔۔ اب تو دیر ہوگئی ہے ۔ پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کہ ججز اب بحال ہی ہوئے چاہتے ہیں ۔ ;)
 
میں یہاں تھوڑی ناں روؤں گا۔ میں تو روتا ہوا جا کر امی سے کہہ دونگا۔ نہیں تو بڑی اپیا سے کہہ دوں گا ہاں نئیں تو۔ :(
 
ہیلو بچو!

کیا حال ہیں سب کے؟ یہ زونی بٹیا کچھ پریشان پریشان سی لگ رہی ہیں؟ کیا بات ہے بھئی ہمیں بھی تو پتہ چلے کچھ۔ :)
 
damsel

معطل
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ تحقیقات کی ضرورت نہیں ۔ میں آپ کے پولیس اسٹیشن کا خفیہ آدمی ہوں ۔ ساری معلومات میرے پاس ہیں ۔ آپ کہیں تو بمعہ ثبوت ان نئی اور پرانی خواتین کے بارے میں سارا ریکارڈ آپ کے آفس میں لے آؤں ۔ ;) ۔۔۔ :cool:

میرے آفس میں دے جائیں شمشاد بھائی بہت مصروف ہیں وہ بھلا کیا کیا دیکھیں گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top