کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
شکریہ ڈیمسل آپ کیسی ہیں میں بلکل ٹھیک ہوں ، فٹ فاٹ نہیں کہوں گی کیونکہ ایک ہفتے سے گلا ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اب تو مجھے خود پہ کسی اور صنف کا گمان ہونے لگا ھے :grin::grin:
ملاقات اس لئے نہیں ہو پاتی کیونکہ اجکل کچھ گھریلو قسم کی مصروفیات چل رہی تھیں جو کہ اب اختتام پزیر ہو چکی ہیں تقریباً ،اب انشاللہ میں آپ لوگوں کے سر پر ہی سوار رہوں گی:grin::)

میں بھی ٹھیک ہوں زونی۔ کیوں کیا شادیوں میں شرکت رہی کہ گلا بیٹھا لیا؟؟؟ ضرور ضرور پر دیکھو تعبیر کے سر پر سوار رہنا میرے سر پر آگے ہی بڑے وزن دھرے ہیں:grin:
 
ظفری

لائبریرین

اور یہ رہی میری دن کی غیر متوقع حاضری، السلام علیکم شمشاد بھائی ،سعود، راہبر، ظفری ، زینب، تعبیر، ڈیمسل،زیک اور دیگر، کیسے احوال ہیں اپ سب کے اور کس کو تھانے کا منہ دکھایا جا رہا ھے ، لگتا ھے محفل کو بھی پاکستانی سیاست کی طرح خاموشی راس نہیں;):grin:

کیسی ہیں زونی ۔۔۔۔ اب آپ کچھ کم کم نظر آرہیں ہیں ۔ خیریت تو ہے ۔شمشاد بھائی نے ایم بلال کے ٹاپک پر جو لکھا ہے ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ ۔۔۔۔ وہ محفل پر روز آتےتھے / تھیں ۔ اب ان کی شادی ہوگئی ہے ۔ :grin:
 
چھوٹے بھائی جب پوسٹ کر دیں تو مجھے ضرور بتائیے گا کیونکہ اب شاید میں محفل کی کئی چیزیں مس کرنے لگوں لیکن اس پوسٹ کو ضرور پڑھنا چاہوں گی

بہت شکریہ اپیا!

میں ضرور اطلاع دے دونگا انشاء اللہ۔

در اصل روز ہی سوچتا ہوں کہ چار سطریں ہی تو لکھنی ہیں تمام کیوں نہ کردوں۔ پر روز ہی کوئی نہ کوئی مصروفیت نکل آتی ہے۔ خیر آج پھر کوشش کرتا ہوں۔ انشاء اللہ!
 
زونی

محفلین
کیسی ہیں زونی ۔۔۔۔ اب آپ کچھ کم کم نظر آرہیں ہیں ۔ خیریت تو ہے ۔شمشاد بھائی نے ایم بلال کے ٹاپک پر جو لکھا ہے ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ ۔۔۔۔ وہ محفل پر روز آتےتھے / تھیں ۔ اب ان کی شادی ہوگئی ہے ۔ :grin:

ہاہاہا مجھے تو بچپن سے غوطے کھانے کی بیماری ھے ;) لیکن آجکل کچھ مصروفیت تھی ،ایم بلال والا ٹاپک تو ابھی میں نے نہیں پڑھا لیکن شادی ہو گئی ہوتی تو اسوقت بھی کہاں نظر آتی میں;):grin:
 
زونی

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں زونی۔ کیوں کیا شادیوں میں شرکت رہی کہ گلا بیٹھا لیا؟؟؟ ضرور ضرور پر دیکھو تعبیر کے سر پر سوار رہنا میرے سر پر آگے ہی بڑے وزن دھرے ہیں:grin:

شادی میں شرکت تو کی لیکن گلا اسکی وجہ سے نہیں بیٹھا ، ویسے ہی تھک ہار کے بیٹھ گیا ھے:grin::grin: اور آپکے سر پہ کیا وزن دھرے ہیں انہیں سائیڈ پہ کر کے مجھے سوار ہونے کی اجازت دیدیں دنیا ہلکی پھلکی نظر آئے گی;):grin::grin:
 
تو بچارے کو ریسٹ بھی کرنے دیا کریں نا
میرے سے پر نہ پوچھو زونی کیا کچھ ہے آپ کو بھی سوار کر لوں اگر تو آپ خود ہی ڈر کر بھاگ جائیں گئ۔ ویسے آپ کا وزن کتنا ہے؟میں حفظِ ماتقدم کے تحت کچھ اقدامات کر لوں:grin:
 
وزن کیا ہونا ھے مٹھی بھر جو کے دانوں سے حساب لگا لیں:grin::grin:ویسے میں اپ کو بلکل بھاری نہیں پڑوں گی ;):grin:
 
شمشاد

لائبریرین
سعود ۔۔۔ کوئی مشکوک آدمی ملے تو محفل کے پولیس اسٹیشن ضرور اطلاع کجیئے گا ۔ بہت دن ہوئے ، پولیس اسٹیشن میں کسی کو مہمان کیئے ہوئے ۔ ;)

آدمی تو نہیں مجھے آج کل یہ خواتین کچھ مشکوک لگ رہی ہیں، آی تو ان غیر متوع حاضریاں اور دوسرا نئی نئی خواتین کی محفل میں آمد، اب تحقیقات ہو بھی تو کیسے تھانے میں زنانہ پولیس ہی نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ زونی
شکریہ ڈیمسل آپ کیسی ہیں میں بلکل ٹھیک ہوں ، فٹ فاٹ نہیں کہوں گی کیونکہ ایک ہفتے سے گلا ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اب تو مجھے خود پہ کسی اور صنف کا گمان ہونے لگا ھے ۔۔۔۔۔

گلا ٹھیک کرنے کا تیر بہدف نسخہ ہے میرے پاس، اگر ضرورت ہو تو بتائیے گا۔
 
چلیں آپ دو گنا کر لیں ;)

چلیں پھر ٹھیک ہے اپیا۔ میں دو گنا کرکے ظفری بھائی کی طرف بڑھا دیتا ہوں وہ دو گنا کرکے عمار بھائی کی طرف بڑھا دینگے پھر وہ دو گنا کر کے شمشاد بھائی کی طرف و علیٰ ھٰذا القیاس آٹھ دس سٹیپس کے بعد جب یہ سائل/سائلہ (ڈیمسیل اپیا) تک پہونچے گا تب تک ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ;)
 
سعوووووووووووووووووووود :eek:

دگنا کرنے کی سہولت صرف آپ کے لئے تھی کیوں مجھے جو کے دانوں سے رائی کے پہاڑ تک پہنچوائیں گے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top