عمار ابن ضیا
محفلین
وعلیکم السلام۔
جو حکم سرکار کا۔ حاضر ہوں۔ کہئے، کیسے مزاج ہیں؟
جو حکم سرکار کا۔ حاضر ہوں۔ کہئے، کیسے مزاج ہیں؟
بہرحال! ہم نے ابھی اتنی معصومیت کا اظہار تو نہیں کیا کہ آپ صدقے جانے لگیں۔۔۔ کوئی پری وش نہیں ملی اب تک آپ کو جس پر صدقے جائیں؟آپ کی معصومیت پر صدقے جانے کو دل کر رہا ھے عمار بھائی بہت شکریہ حضور آپکی تشریف آوری کا۔
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ کہیئے بھائی صاحب کیا احوال ہیں؟
آپ کی معصومیت پر صدقے جانے کو دل کر رہا ھے عمار بھائی بہت شکریہ حضور آپکی تشریف آوری کا۔
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ کہیئے بھائی صاحب کیا احوال ہیں؟
وعلیکم السلام
ہم سب بخیر ہیں اپیا۔ بس آپ اپنی غیر حاضری کا سبب بتا دیں (اگر مناسب ہو)
بہت کچھ کیا اور خوب انجوائے کیا۔