سب کو السلام علیکم !اس وقت تو کوئی بھی نہیں، حتٰی کہ ظفری بھی نہیں ہیں۔
میں بھی ہوں مگر ۔۔۔ میں خوابیدہ ، خوابیدہ ہوں ۔۔۔ آواز ذرا مشکل سے ہی نکل رہی ہے ۔لگتا ہے اس وقت کوئی بھی محفل میں نہیں ہے۔۔۔ بڑی عجیب بات ہے کہ شمشاد بھائی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے میں ہی ہوں یہاں پر۔۔۔ ارے کوئی ہے؟
میں بھی ہوں مگر ۔۔۔ میں خوابیدہ ، خوابیدہ ہوں ۔۔۔ آواز ذرا مشکل سے ہی نکل رہی ہے ۔
میرا خیال ہے یہ بزرگوں اور بوڑھوں سے میں الگ ہی اچھا، کیا خیال ہے عمار؟
آج تو مجھے تم پر شک و شبہ ہورہا ہے۔۔۔ تم نے ناشتہ کیا تھا؟