کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پر امید

محفلین
میرا تو آفس کا ٹائم ختم ہو رہا ہے جناب۔ مزاج شریف بھی ٹھیک ہے اور آفس شریف بھی۔ بس آفس کا ٹائم چرا کر یہاں آجاتا ہوں آج کا کا کام کل پر چھوڑ کر
 

حسن علوی

محفلین
اس چوری کی آپ کع کھلی اجازت ھے سر جی۔ ہم تع کہتے ہیں کہ روز کیا کیجیئے یہ چوریاں۔ اب محفل آپ کے حوالے۔ سنبھالیئے اسے کہ ہم تو چلے
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے کوئی چلا گیا اور کسی کا دفتر کا وقت ختم ہو گیا۔ لیکن سعود بھائی تو ادھر ہی ہیں ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سعود بھائی

یہاں تو کل رات سے گرد و غبار کا وہ طوفان آیا ہوا ہے کہ سڑک پر چوتھا کمبا نظر نہیں آتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی کل تک تیز چھبنے والی دھوپ تھی، پھر رات 9 بجے کے قریب جو طوفان شروع ہوا ہے تو ابھی تک برقرار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ بہن
سب خیریت ہے۔ وہ میرے قریب ہی بیٹھی ہیں اور مطالعہ میں مصروف ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دے دیا، جواب میں و علیکم السلام کہہ کر پھر مطالعے میں غرق ہو گئی ہیں۔ اصل میں صبح ان کی کلاس ہے، اسی کی تیاری میں مصروف ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ بہن
سب خیریت ہے۔ وہ میرے قریب ہی بیٹھی ہیں اور مطالعہ میں مصروف ہیں۔

شمشاد بھائی ، آپ ذرا کمرے سے باہر جائیں پلیز :)

السلام علیکم بھابھی ، کیسی ہیں آپ ، موسم کیسا ہے وہاں، یہاں اتنی گرمی پڑ رہی ہے اب ۔ بھابھی یہ شمشاد بھائی اتنی بے تحاشہ چائے کیوں پیتے ہیں ، انھیں منع کریں اتنی زیادہ چائے سے ؟

میرے لیے اور سب کے لیے دعا پلیز
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ بہن آپ کا پیغام ان تک پہنچ گیا۔
یہاں کل رات سے گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے کہ سانس لینا دوبھر ہو رہا ہے۔ گرمی تو خیر ہے ہی۔
آج تو بہت کم چائے پی ہے۔ اور ہاں آپ تو ہمیشہ دعاؤں میں رہتی ہیں، آپ کو تو کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

میں بھی حاضر ہوں۔ کیا کروں کہ اپ سب سے یہان ملاقات ہی نہین ہوتی :(
ابھی محفل کا گشت کر کے یہاں انے کا کشت کرتی ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید
ادھر سارے اراکین تو نہیں آتے، کچھ رہ ہی جاتے ہیں۔ اور وہ اپنے اپنے شعبے میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top