کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
جب تک انسان ہے تو اس پر عارض ہونے والا امراض بھی رہیں گے یہ تقدیر کا فیصلہ ہے :grin: سکون کیس کو ملنے ولا نہیں ہے ;)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں بھئی، آپ فاعل سے نکل کر مفعول کی طرف آئیں، پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

کیا حال احوال ہیں یہاں سب کے؟ خیریت سے ہیں ناں ۔ ۔ ۔ !!!
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید عنبرین، واپسی مبارک ہو۔

اور آج تو بڑی بڑی ہستیاں آئی ہوئی ہیں اردو محفل میں۔ لگتا ہے کچھ فرصت مل ہی گئی۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

یہ کیا بات ھے کہاں گئے سب کے سب؟ یہاں کیا کرفیو لگا ہوا ھے کیا جو کوئی نہیں آ رہا
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے فرزانہ صاحبہ کے آنے سے کرفیو لگ گیا ہے؟
ایسی کوئی بات نہیں، جب تم رات کے تین بجے آؤ گے تو اس وقت ظفری ہی ہو سکتے ہیں آن لائن۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام، سب خیر خیریت ہے۔

میں تو ابھی جا رہا ہوں۔ پھر ملیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top