ارے ۔۔۔۔۔۔اوہوووو آج تو چاچو بھی نظر آ رہے ہیں موقع پر
میں ایز ایور فٹ فاٹ آپ سنائیں کہاں غائب ہیں، اور یہ ڈیمسل اور تعبیر کہاں غائب ہیں آجکل
شمشاد بھائی دیکھنے میں دھماکہ ہیں کیا ۔ ؟اوہو آج اس دھاگے پر بیک وقت 3 دھماکے۔ ایک شمشاد بھائی کی کمی رہ گئی۔
شمشاد بھائی دیکھنے میں دھماکہ ہیں کیا ۔ ؟
شمشاد بھائی دیکھنے میں دھماکہ ہیں کیا ۔ ؟
ارے اللہ اللہ کرو بھئی ہم اور سنجیدہ ۔۔۔۔ نا جی ابھی ہمارے منہ میں دانت پورے ہیں ۔۔۔
اچھا پھر ٹھیک ہے ۔۔۔۔ ورنہ دھماکہ تو بالی ووڈ کی ایکٹریس کو لوگوں کو کہتے سنا ہے ۔میری رائے مت پوچھئے تو ہی بہتر ہے میں ڈرپوک آدمی پٹاخے کو بھی دھماکہ ہی کہتا ہوں۔
ایسی باتیں سرگوشی میں کیا کریں بھائی
بھئی پہلے طے کرو کہ بھائی بنانا ہے یا انکل ۔ میں کنفیوژ ہوجاتا ہوں ۔ ۔۔۔ایسی باتیں سرگوشی میں کیا کریں بھائی
اچھا پھر ٹھیک ہے ۔۔۔۔ ورنہ دھماکہ تو بالی ووڈ کی ایکٹریس کو لوگوں کو کہتے سنا ہے ۔
ارے ۔۔۔۔۔۔
میں تو بھول گیا تھا کہ میں نے تم کو اپنی بھتیجی بنایا ہوا ہے ۔ ہاں تو بھتیجی کیا حا ل ہیں ؟ تعبیر تو ابھی یہیں تھیں ۔ ہاں ڈیمزل آج کل تھوڑی مصروف ہیں ۔ کچھ " خاص " مہمان ان کے ہاں آئے ہوئے ہیں ۔
جی جی ۔۔۔۔ بلکل کہتے ہیں ۔باپ رے!!! بھاگو!!!
اس طرح تو پٹاخہ بھی کسی کو کہتے ہیں!
شمشاد بھائی دیکھنے میں دھماکہ ہیں کیا ۔ ؟
میں اسی لیے جا رہا ہوں کیونکہ سب لوگ گاڑی میں بیٹھ چکے ہیں اور ڈرائیور (میرا) انتظار کر رہے ہیں۔
ارے شمشاد بھائی کا بہت رعب ہے ۔ گھر والے ان کے بغیر کہیں نہیں جاتے ۔کہاں جا رہے ہیں شمشاد بھائی اور یہ آج کونسے ڈرائیور آپ کا انتظار کر رہے ہیں
میں اسی لیے جا رہا ہوں کیونکہ سب لوگ گاڑی میں بیٹھ چکے ہیں اور ڈرائیور (میرا) انتظار کر رہے ہیں۔
ارے شمشاد بھائی کا بہت رعب ہے ۔ گھر والے ان کے بغیر کہیں نہیں جاتے ۔
شمشاد بھائی دیکھ لیں ، اب میں خاموش ہوں