جی ہاں میں جانتی ہوں ، اب تو مجھے بھی خوف آنے لگا ھے
لیکن شمشاد بھائی شاید (ڈرائیونگ سیٹ ) کو ڈرائیور لکھ گئے ہیں جلدی میں
دیکھ لیں میں نہ کہتا تھا کہ زونی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ہم کیا کہیں سر جی
جی ہاں میں جانتی ہوں ، اب تو مجھے بھی خوف آنے لگا ھے
لیکن شمشاد بھائی شاید (ڈرائیونگ سیٹ ) کو ڈرائیور لکھ گئے ہیں جلدی میں
چپ ضرور ہے مگر دانتوں کی نمائش کیا کہہ رہی ہے ۔۔۔ اتنے سمجھدار تو آپ ہونگے ہی۔۔۔ اب ہم کیا کہیں ۔۔۔
اچھا جی، اب چلنا چاہیئے ۔ ان سب سےمعذرت چاہوں گا جن کے آج ریکارڈ نہیں لگ سکے ۔ کل آکر ان کی شکایت دور کردوںگا ۔
دانتوں کی نمائش کولگیٹ مسواک کے جدید فارمولے کا کمال ھے
کالج کی طرف نکلتا ہوں اب۔ دو روز بعد امتحان ہے۔
ابھی تو پڑھ رہا ہوں اپیا۔ ہاں امتحانات کے دنوں میں دوستوں کو پڑھا پڑھا کے تیاری کرتا ہوں۔
یہ میرا بی ٹیک کمپیوٹر انجنئرنگ کے سال آخر کا آخری امتحان ہے۔
ارے کون جاگ رہا ہے جو یہاں آئے؟
دیکھئے میں آج پر امید بھائی کے نام سے پھر مشکوک ہو گیا تھا پر بر وقت ان کا اصلی نام یاد آگیا۔