سلام سب کو بس میں تھوڑی دیر کے لئے ایا ہوں ۔۔۔ اپ لوگوں سے سلام دعا کرنے وعلیکم السلام
D damsel معطل اپریل 19، 2008 #141 یونس رضا نے کہا: سلام سب کو بس میں تھوڑی دیر کے لئے ایا ہوں ۔۔۔ اپ لوگوں سے سلام دعا کرنے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام
یونس رضا نے کہا: سلام سب کو بس میں تھوڑی دیر کے لئے ایا ہوں ۔۔۔ اپ لوگوں سے سلام دعا کرنے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام
پ پر امید محفلین اپریل 19، 2008 #145 وعلیکم السلام تعبیر صآحبہ ۔ میں ٹھیک ٹھاک اب کون ہے جو محفل میں آیا، ویسے بڑا خوبصورت عنوان ہے، سب سے پہلا دھاگہ کس نے شروع کیا تھا اس عنوان سے؟
وعلیکم السلام تعبیر صآحبہ ۔ میں ٹھیک ٹھاک اب کون ہے جو محفل میں آیا، ویسے بڑا خوبصورت عنوان ہے، سب سے پہلا دھاگہ کس نے شروع کیا تھا اس عنوان سے؟
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2008 #149 اب پر امید سے ہی امید ہے کہ وہآئیں اور زکریا سے کچھ سوالات کریں۔ ان کا باتیں کرنے کا موڈ ہے اس وقت۔ آج ویک اینڈ ہے نا ان کا۔
اب پر امید سے ہی امید ہے کہ وہآئیں اور زکریا سے کچھ سوالات کریں۔ ان کا باتیں کرنے کا موڈ ہے اس وقت۔ آج ویک اینڈ ہے نا ان کا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2008 #151 و علیکم السلام شعیب بھائی ہماری کل ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب کہاں ہیں، کراچی کہ اسلام آباد؟
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2008 #153 و علیکم السلام حسن کیسے ہو؟ تمہاری کمی محسوس ہو رہی ہے۔ آج زونی کہاں رہ گئی؟
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2008 #155 آج اتوار ہے اور بہت سارے اراکین کی دفتر سے چھٹی ہے۔ تو جو اراکین دفتر سے لاگ آن ہوتے ہیں، وہ غیر حاضر ہیں۔
آج اتوار ہے اور بہت سارے اراکین کی دفتر سے چھٹی ہے۔ تو جو اراکین دفتر سے لاگ آن ہوتے ہیں، وہ غیر حاضر ہیں۔
زینب محفلین اپریل 20، 2008 #159 سب کو یاد کریں گے شمشاد بھای ایک میں انہیں یاد نہیں اتی جایئں شمشاد بھائی میں اپ سے نہیں بولتی
ابن سعید خادم اپریل 20، 2008 #160 ٹھیک ہے جب تک بول چال شروع نا ہو جائے تب تک میرے توسط سے شمشاد بھائی کو مخاطب کر لیا کیجئے گا۔