کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
بزرگوں کی موجودگی واقعی تقویت کا باعث بنتی ہے ۔ ;)





animated087.gif


animated087.gif
 

پر امید

محفلین
یعنی کہ آپ؟ ارے نہیں آپ بوڑھے نہیں جوان ہیں ماشاء اللہ البتہ خیالات ۔۔۔۔۔ضرور بوڑھے لگتے ہیں آپ کے;)
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام شمشاد بھائی ۔۔

پر امید پھر تو آپ نے بھی قبضے میں شریک ہو کر خود کو بوڑھوں میں شامل کر لیا ۔۔۔:tounge:
 
بڑے چالاک ہیں آپ ۔ ایک طرف خود بوڑھے کہتے ہیں اور دوسری طرف اپنے سے کم عمر خواتین کو اپیا اپیا بلا کر جتلاتے ہیںب کہ آپ ان سے کم عمر ہو:grin:

در اصل بڑھاپے کا تعلق عقل اور دل سے ہے جب کہ احترام عمر کے لحاظ سے ہی کیا جاتا ہے۔ اس لئے اپیا کا جاپ کرتا ہوں۔ ویسے آپ نے کہیں مجھے بٹیا رانی کہتے نہیں دیکھا کیا؟ بارہا یہ بھی لکھا ہے۔ :)
 

damsel

معطل
نہیں گھبرائیے نہیں اس بوڑھے کو کم از کم ایک ہنر تو آتا ہے کہ مزاق سمجھ سکتا ہے۔ :)

چھوٹے بھائی سے بھی غلطی ہوگئی:grin: اب اس کے لیے ہم نئی جماعت نہیں بنانے والے۔ اس کے صدر ویسے ہی شمشاد بھائی ہیں اور سنا ہے بڑے سخت ماسٹر ہیں املاء کی غلطی پر بڑی سخت سزا دیتے ہیں
 
انہیں غلطی نہ کہہ کے سہو کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔ ایسی غلطیاں کبھی شفٹ کی کے نا دبنے، پہلے یا بعد میں دبنے یا قریب کی کوئی دوسری کی دب جانے سے ہو جاتی ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top