ارے ہم تو بہت دانشمند ہیں اور مشورے بھی مفت دیتا ہوں۔ یہ اور بات ہے کہ کوئی سنتا ہی نہیں![]()
اے ہے یہ منہ پھٹ لڑکی کون ہے ۔۔۔۔۔ کہیں میں جلال میں نہ آجاؤں
آج تو یہاں خاصی رونقیں لگیں ہیں خیر سے، سوچا میں بھی چھوٹی سی حاضری دیتا چلوں![]()
توبہ لڑکیاں ہیں یا انگارہ ؟ وہ پشتو ضرب المثل یاد آیا
ترجمہ: شیخ فرید! خاموشی ہی بھلی
گو بہت لیٹ ہے مگر پھر بھی ھماری حاضری بھی قبول کی جائے![]()