کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے تو و علیکم السلام
اور یہ بجلی وہی ہے جو کرنٹ مارتی ہے اور تاروں کے اندر باہر ہوتی ہے یا کسی اور کا نام ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
میری طرف سے تو و علیکم السلام
اور یہ بجلی وہی ہے جو کرنٹ مارتی ہے اور تاروں کے اندر باہر ہوتی ہے یا کسی اور کا نام ہے؟


تاروں میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میں نے تو یہ سنا ہے کسی کے منہ سے کہ
بجلی بھری ہے میرے انگ انگ میں:confused:;)
 
آپ لوگوں کو ایسی باتیں ذرا محتاظ انداز میں کرنی چاہئیں کہ یہاں بچے بھی ہیں (برا اثر پڑ سکتا ہے) اور بوڑھے (برا مان سکتے ہیں) بھی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بچے ایسی محفلوں میں آتے ہی‌کیوں ہیں؟ ان کو یہاں آنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم اہلیانِ محفل !
اور کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ آپ کی طرف گرمی کا کیا حال ہے ۔ ہمارے ہاں‌ تو ابھی تک سوئیٹر چل رہے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ظفری بھائی یہاں تو گرمی نے حشر نشر کیا ہوا ہے لیکن ابھی اور بڑھے گی۔ مزید حشر گرد و غبار کا طوفان ہے جو اکثر و بیشتر آیا رہتا ہے۔
 
السلام و علیکم ۔۔۔ ظفری یار یہاں تو گرمی نے عذاب کر رکھا ہے اور اوپر سے بجلی کا غائب ہونا ۔۔۔ اب تو جنریٹر بھی ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے لگے ہیں کہ بھائی ہم "اسپیئر آئٹم" ہیں ہم پر یہ ظلم نہ کرو۔۔۔۔ آج رات جب لائٹ غائب ہوئی تو میں نے گاڑی اسٹارٹ کی اور اے سی آن کرکے سیٹ پر ہو سو گیا ۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میرا بڑا موڈ تھا ظفری بھائی سے گپ شپ لگانے کا لیکن پتہ ہی نہ چلا کہ کب آئے اور کب چلے گئے۔
 
تو اسکا مطلب ہے ہم خواہ مخواہ ہی ان سے باتیں کر رہے تھے۔۔۔۔ لگتا ہے پاجی ہم دونوں ہی ہیں اس وقت صبح کے ستارے
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرئے کہ صبح کے ستارے ثابت ہوں۔

ویسے ابھی اعجاز بھائی آتے ہی ہوں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top