وعلیکم السلام!
ظفری بھائی کیسے مزاج ہیں۔
ارے خیریت گزری کہ اپیا نے ایسے کہا ورنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ ان کا مراسلہ کچھ یوں ہوگا۔
"یہاں آنے کی کیا ضرورت تھی؟"(مزاق)
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
وعلیکم السلام!
ظفری بھائی کیسے مزاج ہیں۔
ارے خیریت گزری کہ اپیا نے ایسے کہا ورنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ ان کا مراسلہ کچھ یوں ہوگا۔
"یہاں آنے کی کیا ضرورت تھی؟"(مزاق)
یہ کہہ کر تو آپ نے کیس ہی ہلکا کر دیا ظفری بھائی۔ اب تو اپیا کی کوئی غلطی ہی باقی نہیں رہ جاتی یعنی جو کچھ کہا وہ غیبی تھا۔![]()
وعلیکم السلام!
ممکن ہے اپیا کہ آپ کی بات صحیح ہو۔![]()
السلام علیکم حسن ، کیا حال چھوٹے بھائی ، امتحانات / پڑھائی میں مصروف ہیں ان دنوں ؟
اور ہاں اب اگر فرصت سے ہیں تو لائبریری میں اپنے قرض چکانے پہنچ جائیں
اور سالگرہ کی تیاریاں بھی دیکھیں ذرا ۔
مبارک ہو امتحانات کا اختتام!
حسن بھائی خود کو خاصہ ہلکہ پھلکہ پا رہے ہونگے آج تو۔![]()