کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔

اچھی بات ہے کہ تجربہ اچھا رہا ۔۔۔ اب مٹھائی کی امید سیلری آنے تک رکھیں ۔۔۔؟ :tounge:
 

سارہ خان

محفلین
نائی کے برابر والی مٹھائی کھلا رہے تھے ۔۔ وہ مین نے نہیں کھانی تھی ۔۔ اب سیلری سے کسی اچھی جگہ کی کھلائیں گے نہ ۔۔:tounge:
 
شمشاد بھائی اس دن تو نہ صرف نائی کے قریب کی مٹھائی بلکہ اور بھی بہت کچھ آفر کر رکھا تھا۔ :)

اب بندہ ناقدری کرے تو کیا علاج! :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن سعود بھائی اب اگر سارہ نے کہا ہے تو اسے تو کھلانی پڑے گی، بلکہ یہ جتنی دفعہ کہیں گی، کھلانے پڑے گی۔
 
ٹھیک ہے سارہ بیٹا تب تو جلدی ہی آپ کی یہ خواہش بھی پوری ہو جائے گی اپنی سیلیری سے مٹھائی کھانے والی۔ (سرگوشی: کیا میں شور کر دوں؟) :)
 

الف عین

لائبریرین
آج سعود کو دن میں نہیں دیکھا تو خیال آیا تھا کہ آج ہی شاید جائن کر لیا ہے۔ خوشی ہوئی کہ تجربہ اچھا لگا۔
امید ہے اتنا مصروف نہ ہوگے کہ یہاں آ ہی نہ سکو!!
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی بس ایسے ہی سفارش کرتے رہیں ۔۔ آدھا حصہ آپ کا ہوگا اس میں ۔۔;)

سعود بھیا شور نہ کریں چپکے سے کھلا دینا ۔۔ ورنہ لائن لگ جائے گی مٹھائی کھانے والوں کی ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی بس ایسے ہی سفارش کرتے رہیں ۔۔ آدھا حصہ آپ کا ہوگا اس میں ۔۔;)

سعود بھیا شور نہ کریں چپکے سے کھلا دینا ۔۔ ورنہ لائن لگ جائے گی مٹھائی کھانے والوں کی ۔۔:tounge:

میں تو اپنا بھی سارا حصہ تمہیں دے دوں گا۔ تمہیں تو معلوم ہے کہ میٹھے کے معاملے میں میرا خون خود کفیل ہے۔ ہاں اگر کچھ نمکین ہوا تو پھر ہو سکتا ہے تمہارا حصہ بھی چٹ کر جاؤں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top