فی امان اللہ حسن بھائی
اتنی دیر قیس کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہیں ۔
میں تو یہاں ہی تھا لیکن بجلی چلی گئی تھی۔اور مصروفیات وہی لگی بندہی۔صبح ڈیوٹی۔شام کلینک۔ڈاکٹر صاحب تو گئے چلے سعود بھائی، رہ گئے میں اور آپ۔ تو چلا اب میں بھی کہ کچھ کام ھے انشاءاللہ پھر ہوں گی ملاقاتاں باقی۔
فی امان اللہ
میں تو یہاں ہی تھا لیکن بجلی چلی گئی تھی۔اور مصروفیات وہی لگی بندہی۔صبح ڈیوٹی۔شام کلینک۔
اللہ تعالیٰ کرم ہے سعود ۔آپ کیسے ہو ۔وعلیکم السلام!
ڈاکتر صاحب کیا حال ہیں؟
یہ صرف تصاویر دیکھ رھا ہے۔پر ڈاکٹر صاحب یہ جو کوئی بھی ہے اس بچے کا علاج کیجئے آخر کیوں روز و شب اخبار لئے بیٹھا رہتا ہے؟
وعلیکم سلام ۔ابو کاشان۔کیسے ہیں آپ۔السلام و علیکم
آج ہم بھی اس دھاگے میں آ ہی گئے۔ اب بولیئے جناب
ہاہاہا ۔۔ چلو بیسٹ آف لک ۔۔ میں جا رہی ہوں چائے بنانے ۔۔
کسی کو پینا ہو تو ۔۔۔۔۔
خود بنا کر پی لینا ۔۔۔
ملتے ہیں بریک کے بعد ۔۔