عمار ابن ضیا
محفلین
ایک کام تو آنا ہے اور اس کے بعد جو یہاں آکر اتنے سارے کام کرنے پڑیں، ان کا شمار کون کرے
سارہ بھی آتی ہی ہوگی پر پہلے انٹری میں دیدوں۔۔۔۔
ملائکہ! وعلیکم السلام۔۔۔ یہاں تو کافی سارے ہیں اور ان کا یہاں ہونا اس بات پر دلیل ہے کہ سب ٹھیک ہیں۔ :lll: کیا خیال ہے؟ آپ سنائیں، کیا مصروفیات ہیں؟
وعلیکم السلام ۔۔
شاید نہیں یقیناً سارہ ۔۔
ملائکہ میں تو ٹھیک ۔۔ باقی سب بھی ٹھیک ہی ہونگے یہاں ہیں تو ۔۔:tounge: آپ کیسی ہو ؟
عمار شمار کرنے کے لئے ایک منشی رکھ لو ۔۔ ورنہ شماریات میں کام رہ جائیں گے ۔۔۔
یہ میری بات چرائی ہے تم نے۔
وعلیکم السلام۔۔۔ جی آیا نوں برادر۔۔۔ سب ٹھیک ٹھاک؟لسلام علیکم
اب بیچ میں ٹانگ اڑانے کےلیئے عمار کے ساتھ ساتھ میں بھی
حد ہوتی ہے
مابدولت کو آپ کی حاضر جوابی پسند آئی۔۔۔۔بن بلائے مہمان ۔۔ دعوت مجھے تھی ۔۔ تو مجھے آنے دیتے نہ ۔۔
تم نے باری چرا لی ۔۔ میں نے بات ۔۔حساب برابر ۔۔
جب بندے کو فکر لگی ہو جنگل میں بھٹکتے اکیلے قیس کی تو اب یہاں آکر بوکھلائے گا نا۔۔۔۔۔۔ قیس کو کہیں، لوٹ آئے اب۔۔۔ بہت ہوگیا۔۔۔ اس کی محبوبہ تو بڈھی کھوسٹ ہوچکی ہوگی، بلکہ عین ممکن ہے کہ اس دارِ فانی سے دارِ بقا کوچ کرچکی ہو۔کیا کشمکش چل رہی ھے یہاں کچھ بوکھلا سا گیا ہوں