کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں یہ سوچ رہا ہوں چاچو کہ عندلیب اپیا نے نا صرف یہ کہ بچی کی تصویر ہٹا دی بلکہ دوسری بچی کی تصویر بھی نہیں لگائی۔ (ممکن ہے نظر لگ گئی ہو) :):) :) :)
 

الف عین

لائبریرین
ارے بارہ چالیس ہو گئے!!! میں تو سونے چلا اب۔۔۔۔
آج دن بھر فرتصت نہیں ملی۔ شام کو ایک سالگرہ پارٹی بلکہ دعوت میں گیا تھا۔ واپسی اور نماز کے بعد 11 بجے ہی یہاں حاضر ہو سکا نا۔۔۔
ب شب بخیر سب کو
 

زونی

محفلین
خالاؤں کی تو اور بھی نظر نہیں لگتی سعود بھائی۔ ماں کے بعد انہی کا تو رتبہ ہوتا ہے۔



السلام علیکم حاضرین محفل !

شمشاد بھائی ، سعود ، اعجاز انکل ، عندلیب اور باقی سب ممبرز کیسے ہیں:)

اور شمشاد بھائی خالاؤں کی پیار والی نظر تو لگ جاتی ھے :)ِ
 

زونی

محفلین
وعلیکم السلام!

زونی اپیا کیا حال ہیں۔ آپ غائب کہاں تھیں؟ :) :)




سعود غائب تو امتحانوں کیلئے ہوئی تھی لیکن میرا پی سی بے وفائی کر گیا تھا ، امتحانوں کے دوران تو خیال نہیں رہا ،اب آ کر بیچارے پہ نظر عنائیت ہوئی ھے تو رابطہ بحال ہوا ھے:(
 
چلئے اپیا اللہ آپ کو خوش رکھے۔ امتحانات تو ٹھیک ہی ہوئے ہونگے۔ انشاء اللہ رزلٹ بھی اچھے اور خوش کن ہونگے۔ اب میں سونے جا رہا ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم حاضرین محفل !

شمشاد بھائی ، سعود ، اعجاز انکل ، عندلیب اور باقی سب ممبرز کیسے ہیں:)

اور شمشاد بھائی خالاؤں کی پیار والی نظر تو لگ جاتی ھے :)ِ

خوش آمدید زونی
کہیے کیسی ہیں؟ امتحان کیسے ہوئے؟ سر سے بلا ٹلی، اب سکھ کا سانس لیا ہوگا۔
خاصی کمی محسوس ہوئی آپ کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زونی اب آپ اپنی پہچان بدل ہی لیں۔ دیکھیں ناں میں تو یہی کہتا رہا کہ زونی امتحان دینے گئی ہوئی ہے لیکن زیک نے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں رہنے ہی دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top