مجھے معلوم تھا ۔۔۔۔ مگر میری مصروفیات یکدم سے اسی وقت شروع ہوگئیں کہ جب محفل کی سالگرہ کا وقت قریب آگیا ۔ اس لیئے جانے سے پہلے ہی میں نے ایک معذرت نامہ سا لکھ دیا تھا کہ مجھے فیلڈ میں کام کرنا پڑ رہا ہے اس لیئے محفل پر باقاعدگی سے آنا اب نصیب نہیں ہوگا ۔ یہ تو شکر ہے کہ یہاں جولائی 4 کی وجہ سے پانچ چھٹیاں ایک ساتھ مل گئیں اس لیئے حاضر ہوگیا ۔ آئندہ کا اللہ مالک ہے ۔