کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
میرا ادھار بھی باقی ھے

وہ تو صحیح ہے لیکن سالگرہ کی مناسبت سے آپ کا کوئی خطبہ نہیں آیا۔ یہ ادھار تو آپ کو چکانا ہی پڑے گا۔
میرا ادھار بھی باقی ھے اسکا بھی پوچھیئے گا میرا دھا گہ تو بند کر دیا او ر خد سنا ھے سیریں کر رھے ھیں قیصرانی جی ۔خیر جہاں بھی رھی خوش رھیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عزیز امین صاحب میں تو خود قیصرانی صاحب کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ میں نے انہیں دو تین کام کہے تھے وہ بھی نہیں ہوئے اور اس مہینے کی قسط بھی انہوں نے ادا نہیں کی بلکہ آج چھ دن اوپر ہو گئے ہیں۔


شمشاد بھائی ، لائبریری کی بھی کئی اقساط باقی ہیں ، ادا نہیں ہوئیں ۔ لائبریری سائٹ کی اراکین کو رکنیت دینے پر تمام کمیشن قیصرانی صاحب کو ہی ملتا تھا اب کتنے نئے اراکین کمیشن دینے کو لائن لگائے ہوئے ہیں کب سے اور کئی اراکین کا کہنا ہے کہ کمیشن دینے کے باوجود ابھی تک رکنیت نہیں ملی ہمیں
!
 

شمشاد

لائبریرین
وہ آئیں تو سہی پھر نپٹ لیں گے۔ ویسے اوپر جو آپ نے میرا پیغام اقتباس میں دیا ہے وہ آپ کے لیے نہیں بلکہ ظفری بھائی کے لیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد بھائی ، لائبریری کی بھی کئی اقساط باقی ہیں ، ادا نہیں ہوئیں ۔ لائبریری سائٹ کی اراکین کو رکنیت دینے پر تمام کمیشن قیصرانی صاحب کو ہی ملتا تھا اب کتنے نئے اراکین کمیشن دینے کو لائن لگائے ہوئے ہیں کب سے اور کئی اراکین کا کہنا ہے کہ کمیشن دینے کے باوجود ابھی تک رکنیت نہیں ملی ہمیں
!

السلام علیکم

پھر تو واقعی تشویش کی بات ہے۔ کہیں خفیہ والوں کے ہتھے نہ چڑھ گئے ہوں۔
 

ہما

محفلین
یہاں‌کیا کیا باتیں‌ہوتی ہیں‌۔۔۔ اششششششششششششٹرینج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہر حال ہم بھی شتریف لے ہی آئے ۔۔۔!‌:)
 
سلام لو جی پھر میں ادھر ہی ہوں،
شمشاد بھائی محفل ہمارے ہاتھ کا لگا بوٹا ہے۔ کیسے بھول سکتے ہیں ، پس عدیم الفرصتی، ان دنوں میں بوجہ علالت آفس اور گھر، تو تھوڑا وقت مل جاتا ہے ۔ اور ہم ادھر۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اب میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ اللہ آپ کی علالت میں برکت دے اور آپ اسی بہانے محفل میں آتے رہیں۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت عاملہ و کاملہ عطا ہو۔ اور تھوڑی فرصت نکال لیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں‌کیا کیا باتیں‌ہوتی ہیں‌۔۔۔ اششششششششششششٹرینج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہر حال ہم بھی شتریف لے ہی آئے ۔۔۔!‌:)

بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ کی تشریف آوری ہوئی، اب کرنا یہ ہے کہ اندازہ لگائیں آپ کے بعد کس رکن نے آنا ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
سلام لو جی پھر میں ادھر ہی ہوں،
شمشاد بھائی محفل ہمارے ہاتھ کا لگا بوٹا ہے۔ کیسے بھول سکتے ہیں ، پس عدیم الفرصتی، ان دنوں میں بوجہ علالت آفس اور گھر، تو تھوڑا وقت مل جاتا ہے ۔ اور ہم ادھر۔
اتنے دنوں کے بعد آپکو دیکھ کر خوشی ہوئی
:)
 
حسن بھائی یہ بہانے بازی ہے ایسا تو خیر ہوا نہیں۔ کیوں کہ کوئی میرے پاس تعویز لکھوانے تو آیا نہیں۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
تو آپ ہی پیر صاحب ہیں کرامتوں والے جو تعویز کر کے دیتے ہیں سعود بھائی:)
آج کافی دن بعد آنا ہوا کچھ مصروفیت رہی پچھلا ہفتہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top