کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
جوجو، یہاں تو حجاب میں مت رہا کرو بیٹا۔۔۔ میں سمجھا کہ تم لگ گئیں گھر گھرستی سے۔۔۔ مشتاق میاں کو سلام کہنا۔۔
سعود۔۔ میں پیچھے اس لئے گیا تھا کہ سمجھا کہ ملازمت کے ساتھ کچھ ثریا، ثمرین والی بات بھی ہو گئی ہے جو بچیاں جوڑے مانگنے بیٹھی ہیں۔
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا


ارے چاچو! ایسا کچھ ہوگا تو پہلا جوڑا تو بزرگوں کی طرف جائے گا۔ بچیوں کو آئسکریم پر ٹرخا دوں گا۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی السلام علیکم۔۔۔ کہاں ہوتے ہیں آپ ؟ مجھے بھول گئے ہیں کیا؟ پوچھتے نہیں ۔۔ غالب نے کہا تھا نا۔۔۔

تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلادوں
کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بھولا تو خیر نہیں ہوں، لیکن تم خود ہی کم کم آتی ہو محفل میں۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ تمہاری مصروفیات زیادہ ہو گئی ہیں، گھر بار والی جو ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ کی بھابی کو تو ایسے کئی ہتھکنڈے آتے ہیں۔ آپ کو خبردار کرنے کے لیے ایک یہاں لکھ دیتا ہوں۔
وہ میکے جانے کی دھمکی دیتی ہیں۔ میں خوشی خوشی جانے کا کرایہ بھی دے دیتا ہوں کہ چلو اچھا ہے، دو چار دن آزادی کے گزار لیں گے۔ وہ دو گھنٹوں بعد کرائے کے پیسوں سے دو سوٹ خرید کر واپس آ جاتی ہیں۔

:grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin:
 

جیہ

لائبریرین
ہا ہا ہا ہاہا۔ بے چارہ شمشاد بھائی،


اور فہیم ۔۔۔۔ یہ شادی کے درمیان آپ کیوں گھس رہے ہو
 

جیہ

لائبریرین
یہ محاورے والا مککھن ہوتا ہے جو خیالی پلاؤ کے ساتھ ہوائی قلعے میں کھایا اور لگایا جاتا ہے
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم!

شمشاد بھائی انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ آپ مجھے یاد دلا سکیں۔

بوچھی اپیا بہت شکریہ! جی ساری مٹھائیوں کا بس آپ حساب رکھئے قاعدے سے۔ ایسا کیجئے ایک ڈائری بنا لیجئے۔

سکون بھائی کہاں گم ہوتے ہیں آپ؟

اور ظفری بھائی کو بس کبھی کبھی ہی دکھتے ہیں۔ :)




میں ڈائری میں نوٹ نہیں کیا کرتی ابن بھیا ، بلکے نوٹ کرتی ہوں سامنے لگے ہوئے کلینڈر پے ، یا کسی رسالے کے پیچھے ۔، اس لئے اب جہاں تک مجھے یاد ہے :confused: چھے ڈبے ہوئے ۔
اب آپ یاد رکھئیے گا ، اگلے سال آتے ہوئے لے آئیے گا ،
01dance2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ فہیم اگر مجھے مکھن لگا رہا ہے تو اسے اس کا کیا فائدہ ہو گا، اسے مکھن ہی لگانا ہے تو اس کے اپنے ارد گرد کئی ایک ہوں گے، ان کو لگائے کہ کچھ فائدہ بھی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top