فکر نہ کریںآپ سے بھی ملاقات کی شدید خواہش مند ہیں ہم ۔
الف عین لائبریرین جولائی 13، 2008 #370 السلام علیکم شمشاد میں سعود کے لیپ ٹاہپ سے محفل میں وارد ہوا ہوں۔ سفر آرام سے ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #372 و علیکم السلام اعجاز بھائی یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ سعود بھائی کے مہمان ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #374 یہ کیا سعود بھائی ان کو آتے ہی سُلا دے رہے ہیں آپ، کوئی خاطر تواضع تو کرنا تھی۔
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #375 حسب قدرت تواضع کی کوشش کی۔ اب مہمان کے آرام کا خیال رکھنا بھی میزبانی کا ہی حصہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #376 بات آپ کی بھی بجا ہے۔ ویسے کتنے دنوں کا دلی کا دورہ ہے اعجاز بھائی کا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #380 چلیں یہ بھی غنیمت ہے کہ اسی بہانے ملاقات ہو گئی، بھلے ہی سرکاری خرچے پر ہی سہی۔