ٹھیک آنٹی مما کی دعائیںہیں ۔
سارہ خان محفلین جولائی 14، 2008 #402 السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی کہاں رہ گئے آج ۔۔ سعود بھی نظر نہیں آ رہے ۔۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 14، 2008 #405 ہاہاہا۔۔۔ اچھا۔۔۔ شاید میری دہشت کی وجہ سے سب غائب ہوں۔ ابھی میں چلتا ہوں تاکہ کوئی اور بھی آسکے۔ :lll:
ہاہاہا۔۔۔ اچھا۔۔۔ شاید میری دہشت کی وجہ سے سب غائب ہوں۔ ابھی میں چلتا ہوں تاکہ کوئی اور بھی آسکے۔ :lll:
سارہ خان محفلین جولائی 14، 2008 #409 :tounge:اچھی بات ہے ۔۔۔ سعود بھیا کو تو لگتا ہے یاد کرنے کی دیر تھی ۔۔ فوراً نازل ہو گئے ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2008 #411 لفظوں کی کنجوسی اور خواتین - دو الگ الگ باتیں تو ہیں لیکن یہاں تو یہی دیکھنے میں آیا ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 14، 2008 #412 بھئی ہم چچا بھتیجے ساتھ ساتھ ٹہل رہے ہیں۔ حتیٰ کہ اس وقت محفل میں بھی ہم ساتھ ساتھ ہی ہیں۔
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2008 #413 شمشاد بھائی ۔ باتونی پن سے دل آزاری کا خظرہ رہتا ہے اس وجہ سے زیادہ بات نہیں کرتی
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2008 #415 ابن سعید نے کہا: بھئی ہم چچا بھتیجے ساتھ ساتھ ٹہل رہے ہیں۔ حتیٰ کہ اس وقت محفل میں بھی ہم ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ما شاء اللہ ۔ سلام عرض ہے بابا جانی۔۔۔ بابا جانی سعود نے خاطر مدارت تو خوب کی ہوگی
ابن سعید نے کہا: بھئی ہم چچا بھتیجے ساتھ ساتھ ٹہل رہے ہیں۔ حتیٰ کہ اس وقت محفل میں بھی ہم ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ما شاء اللہ ۔ سلام عرض ہے بابا جانی۔۔۔ بابا جانی سعود نے خاطر مدارت تو خوب کی ہوگی
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2008 #416 و علیکم السلام سارہ اور جیہ یہ عمار کے خلاف کیوں محاذ کھولا جا رہا ہے؟
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2008 #417 ابن سعید نے کہا: کسی کی دل آزاری؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے مہربانوں کی شمشاد نے کہا: و علیکم السلام سارہ اور جیہ یہ عمار کے خلاف کیوں محاذ کھولا جا رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی محاذ عمار کے خلاف نہیں سعود کے خلاف کھولا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید نے کہا: کسی کی دل آزاری؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے مہربانوں کی شمشاد نے کہا: و علیکم السلام سارہ اور جیہ یہ عمار کے خلاف کیوں محاذ کھولا جا رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی محاذ عمار کے خلاف نہیں سعود کے خلاف کھولا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 14، 2008 #420 وعلیکم اسلام ڈاکٹر صاحب، گو کہ سلام میں میرا نام شامل نہیں تھا پھر بھی جواب دینے میں کیا برائی ہے۔