حسن علوی
محفلین
وعلیکم السلام ! کیسی ہیں زھرا آپ ؟
حسن بھائی ہماری تو کوئی خاص مصرفیت تو ہوتی نہیںہے بچوں کی دیکھ بھال کے علاوہ ۔۔۔۔۔![]()
یقین مانیئے اس سے زیادہ مشکل اور مصروف ترین کام دنیا میں نہیں ہوگا اور آپ کہہ رہی ہیں کہ کچھ خاص نہیں

![]()