ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم۔کیسے ہیں سب لوگ۔
وعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب،
عندلیب صاحبہ، اصل میں آج کل بیمار ہویا ہوا ہوں۔ کوئی 3 ہفتوں سے، بس چلنے پھرنے میں دقت ہوتی ہے۔ اس لئے اوپر لکھ دیا کہ ایسے ہی۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔آپ اور بچے کیسے ہیں۔وعلیکم السلام !
عباس صاحب کیسے ہیں آپ ؟
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمینوعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب،
عندلیب صاحبہ، اصل میں آج کل بیمار ہویا ہوا ہوں۔ کوئی 3 ہفتوں سے، بس چلنے پھرنے میں دقت ہوتی ہے۔ اس لئے اوپر لکھ دیا کہ ایسے ہی۔