یہاں بھی کوئی نہیں۔۔۔۔۔
اب شمشاد ہی آئیں گے شاید یہاں۔ یہاں بھی سعودی کاعالم ہو گیا ہے۔ آج جگہ جگہ صلواۃ الاستسقاء کا اہتمام کیا گیا ہے کہ بارش غائب ہے، محض بادل چھائے رہتے ہیں اور کبھی کبھی چھینٹے۔ پاور کٹ اس ہفتے سے چار گھنٹے کا ہو گیا ہے، ڈھائی تا چھہ بجے تک۔