ملائکہ
محفلین
ارے ملائکہ اپیا آپ کہاں ہوتی ہیں دکھتی نہیں ہیں محفل میں؟
لو جی مجھے میرے بہن بھائی کہتے ہیں کہ محفل والے تمھیں پیسے دیتے ہیں جو محفل پر چپکی رہتی ہو۔
ارے ملائکہ اپیا آپ کہاں ہوتی ہیں دکھتی نہیں ہیں محفل میں؟
تو ایسا ہوتا ہوگا کہ آپ زیادہ تر خاموشی سے پڑھتی ہوں گی۔ ورنہ دکھائی تو دیتیں ناں۔
شکریہ سعود۔وعلیکم السلام!
ایک تو میں ہوں ڈاکٹر صاحب۔
بہتر ڈاکٹر صاحب!
میں تو ابھی یہیں ہوں نباء بٹیا کے ساتھ ہی۔