زونی اب آپ اپنی پہچان بدل ہی لیں۔ دیکھیں ناں میں تو یہی کہتا رہا کہ زونی امتحان دینے گئی ہوئی ہے لیکن زیک نے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں رہنے ہی دیں۔
اس وقت تو کھانا کھانے آیا تھا۔ اب واپس جا رہا ہوں۔
آج سارہ ادھر نہیں آئی۔
السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی آنے ہی لگی تھی کہ بجلی ظالم سماج بن گئی درمیان میں ۔۔
السلام علیکم۔شمشاد بھائی۔
میں بھی ابھی ابھی آیا ہوں ۔سب کو سلام کہنے۔
لگتا ھے زیک نے میرے نام کے ساتھ بھی کوئی نیا تجربہ کیا ھے ، کیا کہا شمشاد بھائی زیک نے
السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی آنے ہی لگی تھی کہ بجلی ظالم سماج بن گئی درمیان میں ۔۔
وہ میں بعد میں بتاتا ہوں کہ زیک نے کیا کیا ہے، پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے اپنی پہچان زونی کیوں رکھی ہوئی ہے؟
و علیکم السلام
ابھی یہ حال ہے تو آئندہ کیا ہو گا؟ بقول فہیم کے کہ ظالم سماج کا دورانیہ اور بڑھنے والا ہے؟
سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم پھر سے وارد ہو گئے۔۔۔۔۔