کیا لاہور میں بہت زوردار بارش ہوئی ھے؟
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #206 چلیئے پھر ٹھیک ھے۔ بارشیں ہوتی رہیں تو گرمی کا زور ٹوٹ جاتا ھے اور پھر لاہور کی گرمی اور اوپر سے یہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک وبالِ جان سے کم نہیں
چلیئے پھر ٹھیک ھے۔ بارشیں ہوتی رہیں تو گرمی کا زور ٹوٹ جاتا ھے اور پھر لاہور کی گرمی اور اوپر سے یہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک وبالِ جان سے کم نہیں
زھرا علوی محفلین جولائی 27، 2008 #207 جی ہاں اور اب تو حکونت کی مہربانی سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر 14 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔۔۔
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #208 یعنی ایک دن میں 14 گھنٹے؟؟؟؟ یا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا شدید بحران شاید دنیا میں کہیں نا ہوگا جتنا اس ملک میں ھے اس وقت، کیا بنے گا یہاں
یعنی ایک دن میں 14 گھنٹے؟؟؟؟ یا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا شدید بحران شاید دنیا میں کہیں نا ہوگا جتنا اس ملک میں ھے اس وقت، کیا بنے گا یہاں
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #210 جہاں چھوڑ گیا تھا وہیں پر ھے یہ دھاگہ۔ ایک صفحہ بھی نہیں پلٹا گیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #215 ظفری بھائی بہت شکریہ۔ کمی تو مجھے بھی بہت محسوس ہوتی ہے محفل کی لیکن گھر داری بھی تو کرنا ہوتی ہے ناں۔
ظفری بھائی بہت شکریہ۔ کمی تو مجھے بھی بہت محسوس ہوتی ہے محفل کی لیکن گھر داری بھی تو کرنا ہوتی ہے ناں۔
ظ ظفری لائبریرین جولائی 27، 2008 #216 واقعی آپ صحیح فرمارہے ہیں ۔ ہزاروں غم ہیں جہاں میں ایک اردو محفل کے سوا ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #217 یہ زونی کہاں رہ گئی، حالانکہ اب تو امتحانوں سے بھی فارغ ہو چکی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #218 یہ زونی کہاں رہ گئی، حالانکہ اب تو امتحانوں سے بھی فارغ ہو چکی ہے۔
افتخار راجہ محفلین جولائی 27، 2008 #219 سلام شمشاد بھائی، کیا ہورہا ہے؟ اب تو اپکے تقریباُ نصف شب کا سماں ہوگا؟ یہاں پر ہم لوگ عصرانے کی تیاریوں میں ہیں، ابھی اندھیرا چھارہا ہے۔
سلام شمشاد بھائی، کیا ہورہا ہے؟ اب تو اپکے تقریباُ نصف شب کا سماں ہوگا؟ یہاں پر ہم لوگ عصرانے کی تیاریوں میں ہیں، ابھی اندھیرا چھارہا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #220 ابھی تو یہاں رات کے ساڑھے دس کا وقت ہوا ہے۔ ابھی کھانے سے فارغ ہوئے ہیں۔