کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور یہ رہی میری غیر متوقع حاضری !

اس سے پہلے کہ نیٹ جواب دے جائے سب کو السلام علیکم ،

شمشاد بھائی چھوٹے سے غوطے کے بعد میر واپسی ہو گئی ھے

و علیکم السلام

تو آجکل امتحانوں کے بعد آرام فرمایا جا رہا ہے یا ابھی امتحانوں کی کچھ باقیات رہ گئی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ظفری بھائی

کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟ آپ کی بھتیجی بھی آپ کو ڈھونڈ رہی تھی۔
 

ظفری

لائبریرین
خوش آمدید ظفری بھائی

کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟ آپ کی بھتیجی بھی آپ کو ڈھونڈ رہی تھی۔
میں اسٹیٹ البامہ کے شہر برمنگھم میں ہوں ۔اور کس حال میں ہوں ۔ یہ نہ پوچھئے ۔ ;)

اچھا ۔۔۔ بھتیجی کو ہمیں ڈھونڈنا نہیں بلکہ پوچھنا تھا ۔۔۔ خیر آج کے زمانے میں کون کس کو پوچھتا ہے ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا نہ کہیں، وہ بھی آپ کے متعلق پوچھ رہی تھی۔

اور آپ کہیں اوبامہ کے چکر میں البامہ تو نہیں پہنچ گئے۔
 

ظفری

لائبریرین
ایسا نہ کہیں، وہ بھی آپ کے متعلق پوچھ رہی تھی۔

اور آپ کہیں اوبامہ کے چکر میں البامہ تو نہیں پہنچ گئے۔
چلو اچھا ہے چچا بھتیجی ایک دوسرے کو پوچھتے تو ہیں ۔ :grin:
نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ ایک کام کے سلسلے میں آیا ہوں ۔ پھر یہاں سے ایک اور اسٹیٹ میں جانا ہے اور پھر وہاں سے دوسری اور پھر وہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کاروبار خاصا وسیع کر لیا ہے آپ نے۔
چلیں اچھا ہے مصروفیات میں وقت اچھا گزر جاتا ہو گا۔
 

ظفری

لائبریرین
کار تو میں ساتھ نہیں لایا اور بار میں جاتا نہیں ۔ ;)

ارے شمشاد بھائی ۔۔۔ جاب کی طرف سے آوارہ گردی کی سزا ملی ہے ۔ خیر گھومنے پھرنے کا خوب موقع ملا ہے ۔ :)
 
السلام علیکم
شمشاد بھائی اور ظفری بھائی کیسے ہیں‌ آپ لوگ؟
کیا چل رہا ہے آج کل؟ بھئ ہماری چھٹیوں کو تو رہ گئے اور 3 ہفتے پھر ایک ہفتہ مزے سے کہیں سمندر کے کنارے، یا جنگل میں پڑ رہیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں نہ جنگل ہیں نہ جھیلیں ہیں۔ تپتے ہوئے صحرا ہیں اور آجکل صحرا میں جانا خود کشی کرنے کے برابر ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد اور سعود۔۔
اس وقت تو لگتا ہے کہ تم دونوں نے ہی رونق لگا رکھی ہے۔
کل رات کو ڈنر سے واپسی دیر سے ہوئی تھی پھر بھی کچھ دیر بیٹھ گیا تھا، آج محفل اب کھل سکی ہے۔
دیگر حال یہ ہے کہ شدید نزلہ ہو گیا ہے۔ آج آرام ہی کر رہا ہوں۔ پرسوں کلکتہ جانا ہے دو دن کے لئے۔
 
شمشاد بھائی بھی اب جانے کو ہونگے کہ ان کے لنچ کا وقت تمام ہونے کو ہے۔ ایک پروجیکٹ کا ڈیپلوئمینٹ کل ہی ہونا ہے اس سلسلے میں کل اور آج کی میری چھٹی غارت ہوئی۔ خیر وہ کام کسی طور تمام کر ہی دیا۔ اب فرصت ہے۔ تو کہیں‌ نکلتا ہوں ذرا۔
 
سلام سر اعجاز، کیسے ہیں آپ؟
آج لگتا ہے میرا بھی سارا دن گھر پر ہی گزرے گا، کچھ کرنے کو جی ہی نہیں چاہا رہا۔ خیر تھوڑی دیر میں نکلتے ہیں کہیں
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

چھٹی کا دن تھا مگر گھر پر رہا نہیں گیا، منہ اٹھایا اور چلے آئے لائبریری:rolleyes:

کہیئے افتخار بھائی کہاں جانے کا ارادہ ھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top