افتخار راجہ
محفلین
اچھی بات میں تو گیا پھر کچن میں، پھر اکٹھے چائے پیتے ہیں۔
خوش آمدید زونی۔ آنا کیوں کم کر دیا ہے ؟
یہی میں بھی پوچھنے والا تھا زونی سے کہ امتحان تو کب کے ختم ہو گئے، اب نہ آنے کا کیا بہانہ ہے؟
شکریہ بی بی میں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔ ویسے میرا محفل پر آنے کو دل نہیں کرتا تو میں بھی یہی بہانے بناتی ہوں
آپ کی اطلاع کے لیے، نئے اسکول کی عمارت مکمل ہونے کے قریب ہے۔ چند ہی دنوں میں افتتاح ہونے والا ہے۔ کنٹین ٹھیکے پر دینے کے لئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔
ہاہا ہا آپ کے منہ سے بی بی بھی برداشت ایبل ھے
لیکن یہ بہانہ ہر گز نہیں ھے