کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ یہ تو سب کے سب ہیں

چلیں شمشاد بھائی میری طرف سے بھی ایک روٹی کھالیجئے گا
 
فہیم

لائبریرین
دن سے ابھی تک آپ کا اوتار اور دستخط تبدیل ہوچکے ہیں
اس لیے ایک بار پھر خیریت معلوم کرلی:)
 
فہیم

لائبریرین
سب خیریت ھے برادر۔ بہت شکریہ

کیسا رہا آج کا دن؟؟

آج کا دن ویسے تو عام سا رہا۔
لیکن ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک مزے کی بات ہوئی۔

ہوا یوں کے باس کے بھائی سے ایسے ہی بات چیت چل رہی تھی۔
پتہ نہیں دماغ میں کیا آیا کہ بول پڑا کہ سوچ رہا ہوں کے کمپیوٹر میں ونڈوز کلاسیکارا ڈال لوں:grin:

اور عادل صاحب کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا اور آنکھیں چوڑی ہوگئیں:eek:

کہ یہ کیا بلا ہے اور اس کے بعد وہ جو پیٹ پکڑ پکڑ کر ہنسے ہیں کہ ونڈوز کلاسیکارا;)
 
زھرا علوی

محفلین
وہ تو خیر میں نے تبدیل کیا ہی ہے۔۔۔پرانے والا اچھا نہیں تھا جب وہ لگایا تھا تو ونڈوز نئی تھیں اور پی سی میں کوئی تصویر نہیں تھی
آج لیپ ٹاپ سے آن لائں ہوئی تو سوچا اسے بدل ڈالوں تو بس بدل ڈالا۔۔۔۔۔:):)
 
اچھی بات ہے
انسان کو تبدیلیاں کرتے رہنا چاہیے
یکسانیت تو بور کردیتی ہے:)
 
حسن علوی

محفلین
کچھ عرصہ ہوا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر کرکٹ سے لاتعلق ہونا پڑا۔ آج کل کرکٹ کی دنیا میں کیا ہو رہا ھے کچھ پتہ نہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
کچھ عرصہ ہوا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر کرکٹ سے لاتعلق ہونا پڑا۔ آج کل کرکٹ کی دنیا میں کیا ہو رہا ھے کچھ پتہ نہیں۔

وہ کیوں بھئی
ویسے تو میں بھی آج کل کرکٹ میں زیادہ دلچسپی نہیں لے رہا بس جو میچز وغیرہ ہوتے ہیں ان کا نتیجہ معلوم کرلیتا ہوں کہ کیا رہا
 
فہیم

لائبریرین
فہیم ذرا یہ لنک چیک کیجیئے گا کہ آپکی طرف کام کر رہا ھے یا نہیں۔۔۔

ہممممممممممممممم

آپ کا لنک تو آپ کے دھاگے پر لے گیا
لیکن وہاں جو آپ نے یوٹیوب کا لنک دیا ہے وہ نہیں‌ کھلا

وجہ یہ ہے کہ آپ نے http کو 2 بار لکھا ہوا ہے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top