کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد۔ لگتا ہے کہ میرے غیاب میں ہی تمہارے پچاس ہزار پیغامات ہو جائیں گے۔ واپس آتے ہی مبارکباد دوں گا۔ صبح کولکاتا۔۔ قدیم نام کلکتہ۔۔ جا رہا ہوں نا۔ 31 کی شام کی فلائٹ سے واپسی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اعجاز بھائی

خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
ابھی میرے چھ سو پیغام باقی ہیں۔ قریب دو ہفتے لگیں یہ پورے ہوتے۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ میں تو ٹھیک ۔۔ آپ سناؤ ۔۔


زونی کیا زونی کشمیری زبان میں چاند کو کہتے ہیں ۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا ٹھیک سے یاد نہیں ۔۔ آپ نے اس ہی لئے تو زونی نک نہیں رکھا اپنا :)
 

زونی

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ میں تو ٹھیک ۔۔ آپ سناؤ ۔۔


زونی کیا زونی کشمیری زبان میں چاند کو کہتے ہیں ۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا ٹھیک سے یاد نہیں ۔۔ آپ نے اس ہی لئے تو زونی نک نہیں رکھا اپنا :)




نہیں ایسا نہیں ھے، لیکن آپ کو کیوں لگا کہ میں نے اس لیے نک رکھا ھے ;)

ویسے کشمیری لوگوں سے تو میرا واسطہ پڑتا ھے لیکن کشمیری زبان نہیں آتی :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top