کہاں سے تشریف لائے ہیں؟ یہ بھی تو لکھنا تھا۔ اگر تو مشرف کی الوداعی تقریب سے آئے ہیں تو وہاں کا کچھ حال احوال ہی لکھ دینا تھا۔
شمشاد بھائی ۔۔ مشرف کی الواداعی تقریب کے علاوہ اور بھی الوداعی ملاقاتوں کا سامنا ہے ۔ احوال پھر کبھی صحیح ۔۔۔۔
مرے پیا گئے رنگون۔۔۔۔
کیا ظفری وہاں سے فون کر رہے ہو؟
او ہو تو ڈھائی ماہ میں اتنی ترقی کر لی۔ بہت خوب، اب آپ کے جانے کے بعد ان سب کا کیا ہو گا؟