کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو تم رات کو کون سا آرام کرتے ہو۔ رات کو بھی ۔۔۔۔۔۔ کی طرح محفل کی مٹر گشت ہو رہی ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی وقت نہیں ہے، سوچ کر کروں گا، کہ میں بغیر سوچے سمجھے کوئی بھی کام کرنے کا عادی نہیں ہوں۔
 

حسن علوی

محفلین
وہ چائے نہیں ہوتی جو چھٹتی نہیں منہ سے لگی ہوئی وہ کچھ اور ہوتی ھے۔ چائے کو چھوڑا جا سکتا ھے میرے خیال سے۔ آج ٹرائی تو کر کے دیکھیئے جناب۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اور ویسے بھی اس میں دودھ ہوتا ہے۔ اور دودھ پینا تو ویسے بھی صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
تو دودھ کو اس کی اصلی شکل میں نوش فرما لیا کیجیئے کیا برا ھے؟ ضروری ھے اس میں چائے کی ملاوٹ ہی کی جائے:blush:
 

شمشاد

لائبریرین
دودھ کو اصلی حالت میں پینا حسن جیسے چھوٹے چھوٹے بچوں کا کام ہے۔ بڑے بچے اس میں چائے کی آمیزش کر لیتے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
میں تو جام شیریں کی آمیزش کرتی ہوں ۔۔ آپ بھی ٹرائے کر کے دیکھیں شمشاد بھائی ۔۔ چائے کے علاوہ بھی دنیا میں بہت کچھ ہے ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
جام شیریں یہاں نہیں ملتا، ہاں کبھی کبھار روح افزا مل جاتا ہے تو اس کی آمیزش کر لیتے ہیں۔ ابھی رمضان میں تو ضرور ہی کریں گے۔
 

سارہ خان

محفلین
ھمم ۔۔ روزے میں کیسے رہتے ہیں اپ چائے کے بنا ۔۔ اور روزہ کھلنے کے بعد کتنی بار پیتے ہیں چائے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی
آج کل کہاں ہیں؟
محب کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں آپ نے؟
 

زونی

محفلین
روزے میں اللہ کی طرف سے تسکین ہوتی ہے۔ اور روزہ کھولنے سے لیکر سحری تک کوئی چھ سات بار تو ہو ہی جاتی ہے۔






بلکل ، میں نے بھی صبح سے چائے نہیں پی آج اور اسوقت بنا کر لائی ہوں، لیکن شمشاد بھائی سحری تک آپ چائے کا شغل ہی کرتے رہتے ہیں تو سوتے کس وقت ہیں:music:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top