بلکل ، میں نے بھی صبح سے چائے نہیں پی آج اور اسوقت بنا کر لائی ہوں، لیکن شمشاد بھائی سحری تک آپ چائے کا شغل ہی کرتے رہتے ہیں تو سوتے کس وقت ہیں
یہاں کچھ ایسا رواج ہے کہ رمضان میں رات کو سوتے ہی نہیں۔ سحری کھا کر ہی سوتے ہیں۔
و علیکم السلام ظفری بھائی
آج کل کہاں ہیں؟
محب کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں آپ نے؟
وعلیکم السلام ، مزاج تو بخیر ہیں ، آجکل مجھے سنجیدگی کا غیر معینہ دورہ پڑا ہوا ھے چاچو کوئی حل بتائیے
کوئی بات نہیں یہ غیر معینہ دورہ صرف امتحان کا نتیجہ آنے تک ہے۔ ویسے کب آ رہا ہے امتحان کا نتیجہ؟
وقت گذرنے کا احساس ہو تو ایسا ہو ہی جاتا ہے بھتیجی ! ۔۔۔ فکر نہ کرو یہ صرف چند دنوں کی بعد ہے ۔ چالیس تک پہنچو گی تو یہ سنجیدگی بہت اچھی لگے گی ۔
ہاں صحیح کہہ رہی ہو بھتیجی ۔۔۔۔ اب وہ وقت دور نہیں رہا ۔اب آپ اپنا تجربہ تو نہ دہرا دیا کریں ہر بات میں ،،،،،،،،،،،،
ہاں صحیح کہہ رہی ہو بھتیجی ۔۔۔۔ اب وہ وقت دور نہیں رہا ۔
تو اس میں میرا کیا قصور ھے ،،،،،،،، میں کیوں اس بچپنے میں ایسی باتیں سوچوں
زونی یہ نتیجہ اتنا دور؟ میرا تو خیال تھا کہ آنے والا ہے۔
ایسا نہیں سوچو گی تو بچپنے اور ادھیڑ عمری کے درمیان کا فرق ختم ہوجائے گا ۔