بھئی جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔
اور اچھے بڑوں کو کیسا ہونا چاہیئے؟
کیا مصروفیات ہیں آج کل فہیم؟
یعنی تیسرا کوئی ٹھکانہ نہیں میرے دوست۔۔۔؟
اچھا ھے
آج کل؟
کوئی خاص وجہ؟
مطلب آج کل گھریلو موڈ میں ہو آپ
شہر کونسا ھے آجکل؟
ارے وہ تو صرف اس لیئے پوچھ لیا کہ بندے کا کوئی پتہ لگتا ھے؟
کب کہاں کیسے کچھ ہو جائے کیا ضمانت ھے جی آج کل کے دور میں۔
شہر کراچی سے بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ کچھ عرصہ میں بھی رہا ملیر کے علاقے میں۔ یہ آج سے کچھ تیرہ برس پہلے کی بات ھے۔
یہ لیں بھئی اپنا تو کھانے کا وقفہ ختم ہوا اور ہم سدھارے دفتر کو۔
اور یہ رہی میری غیر متوقع حاضری !
اس سے پہلے کہ نیٹ جواب دے جائے سب کو السلام علیکم ،
شمشاد بھائی چھوٹے سے غوطے کے بعد میر واپسی ہو گئی ھے
وعلیکم السلام زونی آیئے آج ہی آپ کا ذکرِ خیر ہو رہا تھا کسی حوالے سے۔ کہیئے کہاں غائب رہیں؟