کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تِری تھکی ہوئی آنکھوں کے عکس میں جاناں
میں خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں، کوئی رستہ دے​

واہ زہرا۔۔۔ کیا شعر کہا ہے۔۔۔ ابھی میں بلاگ پر دیکھ رہا تھا، بہت خوب۔۔۔ میرے پاس ایک شاعر صاحب بیٹھے تھے اور جیسے اس شعر نے انہیں مسحور کردیا ہو۔ بار بار یہ شعر پڑھا اور بے حد تعریف کی۔
 
چلیں، دعا ہے کہ اللہ نے جیسے شاعری کے میدان میں کامیاب کیا ہے، اس سے کہیں زیادہ کامیابی پڑھائی کے امتحان میں نصیب ہو بلکہ قدم چومے۔
 

ابوشامل

محفلین
السلام علیکم یا اھل محفل !
ویسے افتخار بھائی یہ "باجماعتہ" کی خودساختہ اصطلاح اسی معنی میں ہے نا؟؟؟ میں تو اسے یا جماعتی سمجھا :)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت دن ہوئے محسن بھائی کا کوئی پیغام پڑھنے کو نہیں ملا۔

لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top