وعلیکم السلام آپی کیسی ہیں آپ؟ اور کہاں ہیں ابھی کل ہی کہیں آپ کا ذکرِ خیر ہو رہا تھا۔۔۔۔ اتنی لمبی غیر حاضری؟؟؟
لگتا ہے، مصروفیات زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں۔ آپ کا اپنا بلاگ بھی اکثر آپ کی راہ تک رہا ہوتا ہے اور آپ کے بلاگ کے قارئین بھیشمشاد بھائی ، پتہ نہیں میرے کمپیوٹر میں کیا مسئلہ ہے مجھے زچ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر
عمار ، میں ٹھیک ہوں اور مصروفیات میں مشغول بھی ۔
اوتار کا حجم نہیں بڑھایا جا سکتا۔ اس کا آسان علاج یہی ہے کہ اوتار بدل لو۔
ہیلو شگفتہ
کیسی ہیں سب تھیک ٹھاک ؟
لگتا ہے، مصروفیات زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں۔ آپ کا اپنا بلاگ بھی اکثر آپ کی راہ تک رہا ہوتا ہے اور آپ کے بلاگ کے قارئین بھی
حسن پیجز اٹک جاتے ہیں پہلے تو اوپن ہی اتنی اتنی دیر میں ہوتے ہیں اور پھر اٹک جاتے ہیں اور میں بیٹھی رہ جاتی ہوں انتظار میں کہ کچھ لکھ سکوں
ہاں ادی شگفتہ کمپیوٹر کا مسئلہ بتا دیں، یہاں کمپیوٹر انجینئر عمار ہمارے ساتھ لائن پر موجود ہیں