کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید منیر بھائی کہیے کیسے مزاج ہیں۔ ابھی کل ہی آپ کے لیے پیغام لکھا تھا۔

لگتا ہے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اس لیے آپ کو بھی اردو محفل کی یاد آئی۔

بچوں کی سالگرہ کس تاریخ کو منا رہے ہیں؟ میرے حساب سے 24 اگست بنتی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

خواتین و حضرات!!! ایک ضروری اعلان سنییئے:
اس دھاگے سے کرفیو اُٹھا لیا گیا ھے۔ آمدورفت کی کھلی اجازت ھے۔


اعلان ختم ہوا۔ شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
کرفیو کی تو پھر بھی خلاف ورزی کر ہی لیتے ہیں، آسیب سے ڈرتے ادھر نہیں آتے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ہی ہوں آنے کے لیے۔

آج زینب کی باری تو تھی آنے کی۔ نجانے کہاں رہ گئی۔ عمار تو چھٹی کی وجہ سے نہیں آ سکے ہوں گے۔
 

زینب

محفلین
سلام پا جی۔۔۔۔۔آنا تو تھا آئی بھی ہوں سر میں‌پچھلے تین دن سے شدیددد درد ہے درجن بھر پین کلر کھا چکی ہوں پر زرہ بھی فرق نہیں اسی لیے نہیں آئی
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
سر مین درد کیوں کر لیا زینب ۔۔ ڈاکٹر کو دکھانا تھا نہ ۔۔

ویسے شمشاد بھائی بھی علاج کرتے ہیں سر درد کا ابھی آ کر بتائیں گے تمہیں ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو تو پہلے بھی بتایا تھا، شاید بھول گئی ہو۔ کیوں زینب؟ اگر بھول گئی ہو تو پھر بتا دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام۔

چائے اگر ختم ہو گئی ہے تو میرا تھرموس تو واپس کر دینا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو نہیں آئے، میں خود ہی رکھ آتا ہوں باورچی خانے میں۔ تاکہ خاتون خانہ اسے دوبارہ بھر دیں۔
 

الف عین

لائبریرین
مگر تم تو کفر کا کلمہ منہ سے نکال رہی ہو جوجو۔
سلیمانی ٹوپی اتار کر اب آ جاؤ یہاں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل ، خیریت سے ہیں ؟

جویریہ اعجاز انکل سے بات ہوئی تھی پروف ریڈنگ کے حوالے سے ؟
 

جیہ

لائبریرین
استغفر اللہ من ذالک۔ مجھے افسوس ہے کہ ان جانے میں کلمہ کفر لکھ دیا۔ اللہ معاف کرے

نہیں شگفتہ بابا جانی سے اس سلسلے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔ آپ بتا دیں کیا کرنا ہے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپیا میں تو تھرموس رات ہی میں رکھ آیا تھا یہ کس کی سازش تھی جو دوبارہ یہاں لا رکھا؟

بہت شکریہ سعود بھائی ، میرا بھی یہی خیال تھا کہ آپ نے رکھ دیا ہو گا دراصل میں ابھی لائبریری ہی میں تھی کہ بجلی غائب ہوگئی ، پھر میں حجاب کو آواز دی کہ آپ کو بتا دیں کہ میں اندھیرے میں ہوں ۔ اب نہیں معلوم اندھیرے میں کس نے تھرموس واپس لا رکھا :confused:


حجاب ، بہت شکریہ


:hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top