عمار ابن ضیا
محفلین
رات کے وقت چکر لگاکر کرلو پہلی فرصت میں ورنہ یہ رش تو بڑھتا ہی جائے گا۔ میرے تو دونوں سوٹ ہی سل کر آگئے ہیں۔ بلکہ کل تو امی جاکر "ان" کی عیدی کے لیے بھی سوٹ لے آئی ہیں۔میں ٹھیک ہوں عمار ۔۔ بس عید کی شاپنگ مکمل نہیں ہوئی اس کی ٹینن ہے کہ اتنے رش میں بازار کون جائے ۔۔۔ اور نہ جانے کا ٹائیم مل رہا ہے ۔۔
تم سناؤ کیا ہو رہا ہے ؟۔۔